سرّالخلافة — Page 464
رفیع الدین دہلوی، شاہ اہل کلمہ کی ایک جماعت مہدی کو پچان لے گی ۱۹۶ زکریا علیہ السلام اگر نبی کریمؐ نہ آتے تو زکریا کی سچائی کی ہمارے پاس کوئی دلیل نہیں تھی ۳۰۸ زمخشری اس کا مسیح اور مریم کے مسِ شیطان سے پاک ہونے والی حدیث کی لطیف تشریح کرنا ۳۷۷ زہری، امام ۲۷۰ زیادہ بن ہلال جھوٹا مدعی نبوت ۳۹۴ح زین العابدینؒ ، امام ۱۹۶ ہدایت یافتہ اماموں میں سے ہیں ۲۰۶ س،ش، ص، ط، ع، غ سجاح بنت الحارث اس کا بنو عقفان میں نبوت کا دعویٰ کرنا ۳۹۴ح سلمان فارسی رضی اللہ عنہ وہ فارسی تھے مگر آنحضرتؐ نے انہیں اہلِ بیت میں سے قرار دیا ۳۸۵ سلیل بن قیس اس کا شعبان قبیلہ میں نبوت کا دعویٰ کرنا ۳۹۴ح سلیمان،قاضی ۴۲۱ سید علی، مولوی نور الحق کی مثل بنانے کا مخاطب ۱۵۷ح شاہ دین لدھیانوی ۴۲۱ شعبان(قبیلہ) سلیل بن قیس کا اس قبیلہ میں نبوت کا دعویٰ کرنا ۳۹۴ح صفدر علی بہادر مسیحی، اکسٹرا اسسٹنٹ کمشنر ضلع ساگر ہند ۱۴۱ صفدر علی، قاضی ،مولوی نور الحق کی مثل بنانے کا مخاطب ۱۵۷ح طلیحہ بن خویلد اس کا بنی اسد میں دعویٰ نبوت اور اس کے ہاتھ پر طئی اور اسد قبیلہ کا اکٹھا ہونا ۳۹۴ح طئی ،قبیلہ طئی اور اسد قبیلہ کا طلیحہ کے ہاتھ پر اکٹھا ہونا ۳۹۴ح عائشہ رضی اللہ عنہا قرآنی آیات کی تاویل کر لیا کرتی تھیں ۱۳ حضرت ابو بکرؓکی خلافت کے وقت فتنوں کا ذکر کرنا ۳۳۵ عبدالجبار غزنوی، مولوی ۴۲۱ عبدالحسین ناگپوری، شیخ بعض لوگوں کا استفسار کرنا کہ یہ اپنے آپ کو مہدی موعود کا نائب کہتا ہے اس کے بارہ میں آپ کا کیا خیال ہے ۴۱۹ عبدالرحمان، مولوی نور الحق کی مثل بنانے کا مخاطب ۱۵۷ح عبد الرحمان کوکوی، مولوی ۴۲۱ عبد الحق دہلوی ۴۲۱ عبدالرؤف مناوی، شیخ ،امام عیسیٰ اور اسکی ماں کے مس شیطان سے پاک ہونے والی حدیث کی لطیف تشریح کرنا ۳۷۷ عبدالعزیز دہلوی ۴۲۱ عبداللہ (والد گرامی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم) انوار پانے کے لئے مستعد تھے لیکن ایسا اتفاق نہ ہوا اور فوت ہو گئے ۳۷۵ عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ آپ عقلمندوں اور ہدایت یافتوں میں سے تھے ۲۷۶ اہل بیت کے ہمراہ نبی کریم ؐ کی شدت کے وقت آپؐ کے گرد جمع ہونا ۳۹۵ح توفی کے معنی بیان کرنا ۲۷۶،۲۷۷، ۲۹۳، ۴۰۷، ۴۱۱، ۴۲۵ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ ۲۶۹ عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ ۳۹۴ح