سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 443 of 512

سرّالخلافة — Page 443

دین کی اعانت کے لئے خرچ کرنا صلاح و فلاح کا ایک بڑا بھاری ذریعہ ہے ۲۵۰ انگریزی حکومت ان کی ہدایت اور اسلام میں داخل ہونے کے لئے دعا ۴۰۳ یہ ایسی قوم ہے جو ہر بات کی تفتیش کرتی ہے اور حق بات قبول کرنے سے شرماتی نہیں ۶۰ چند انگریز جوانوں کا اسلام قبول کرنا اور بعض کا ایک وقت تک ایمان مخفی رکھنا ۵۹ گورنمنٹ کے اسلام قبول کرنے کی پیشگوئی ۵۹ ہر ایک عقل بجز دینی عقل کے اس گورنمنٹ کو حاصل ہے ۳۶ اس گورنمنٹ میں پائی جانے والی اچھی باتوں کا ذکر ۵۲ خدا نے انگریزوں کو اس ملک کا حاکم بنایا ہے ان کی خوبیوں کا ذکر ۲۴۶ جو وعظ کے لئے انگریزی ملکوں کی طرف خالصاً للہ جائے گا وہ برگزیدوں میں سے ہو گا ۲۵۲ قرآن اب تک انگریزوں تک نہیں پہنچا او ر دقائق سے بے خبر ہیں ۲۴۵ اس گورنمنٹ کا شکر کیوں ہم پر واجب ہے ۳۰۷ اس کے بڑے بڑے اراکین کا توحید کی طرف میلان ۶۰ اسلام چھوڑ کر عیسائیت اختیار کرنے والے انگریزی سرکار سے مخلص نہیں بلکہ مداہنہ اور نفاق کی زندگی بسر کرتے ہیں ۴۵ مذہب کے بارہ میں اس گورنمنٹ کا غلط ہونا ۳۰۷،۴۰۳ اس گورنمنٹ کو دینیات کی طرف کچھ توجہ نہیں اور کسی دین کی طرف اس کو میل نہیں ۵۹ پادری عماد الدین کے اس اعتقاد کا ردّ کہ میرے نزدیک یہ گورنمنٹ دجال ہے اور مَیں باغی ہوں ۵۸ ہم اس بات کے مستحق ہیں کہ انگریزی سرکار اپنے کامل انعام سے متمتع کرے اور ہمارے نیک کام کی جزا بڑھ کر دے ۵۲ یہ ایک فہیم اور مدبر گورنمنٹ ہے کوئی اسے دھوکا اور فریب نہیں دے سکتا ۵۱،۵۲ حضورؑ کا انگریزی حکومت کو ایک مقدمہ میں حکم مقرر کرنا ۱۵۴ گورنمنٹ مجھے اور میرے خاندان سے بے خبر نہیں ۳۵ گورنمنٹ اور حضرت مسیح موعود کے خاندان کی باہمی موافقت ۵۱ انگریزی حکومت کے لئے بشارت ۴۵ میں اس گورنمنٹ کے لئے بطور تعویذ اور بطور پناہ کے ہوں ۴۵ انگریزی سرکار کی توجہ کے لئے ایک اشتہار کی اشاعت ۳۲ حضورؑ کا ہرکتاب میں ان کے مسلمانوں کے محسن ہونے کا ذکر اور ان کا شکریہ ادا کرنا ۴۰ حضور ؑ کا خدا سے عہد کہ ہر مبسوط کتاب میں قیصرہ کے احسانات کا ذکر کروں گا ۳۹ اس کے احسانات کا ذکر ۶ اگر انگریزی سلطنت کی تلوار کا خوف نہ ہوتاتو علماء ہمیں ٹکڑے ٹکڑے کر دیتے ۶ ہمارے لئے اللہ اور رسول اللہ ؐ کے حکم سے گورنمنٹ ہذا کے زیر اطاعت رہنا فرض اور بغاوت کرنا حرام ہے ۴۰۲ ایمان میرا بڑا مدعا یہی ہے کہ لوگ ایمان کی حقیقت کو ڈھونڈیں اور دقائق عرفان کی طرف رغبت کریں ۵۴ علماء کا عقیدہ کہ وہ اختلاف جس میں قرآنی تعلیم کا انکار نہیں اس کے باعث کوئی ایمان سے نہیں نکلتا ۳۱۲ صحابہ کا ایمان کے چشموں کی طرف پیاسوں کی طرح دوڑنا ۱۸۸ ملائکہ کا وجود ایمانیات میں سے ہے ۴۲۸ بدظنی کتنے ہی لوگ ہیں جنہیں ان کی بدظنیوں اور صادقوں کو گالیاں دینے نے ہلاک کیا ۲۸۰ صحابہ کے بارہ میں بدظنی سے بچنے اور تقویٰ کی نصیحت ۳۴۹ بیعت اہل طریقہ کے لئے بیعت اس لئے رکھی تاکہ وہ برکات کے وارث ہوں ۴۲۳