سرّالخلافة — Page 439
الہامات الہامات اردت ان استخلف فخلقت آدم ۴۲۵ اناجعلناک المسیح ابن مریم ۲۷۵ انا نردہ الیک تفضلًا علیک ۳۸۱ انک من المأمورین لتنذر قوما ما أنذر آباء ھم ولتستبین سبیل المجرمین ۳۲۶ انی جاعلک فی الارض خلیفۃ ۴۲۵ انی مھین من اراد اھانتک ۳۹۸،۳۹۹ ۴۰۰، ۴۱۶ ماکان اللہ لیعذبھم وانت فیھم ۴۵ ھو منی بنزلۃ توحیدی وتفریدی فکاد أن یعرف بین الناس ۵۷ یا احمد یتم اسمک ولا یتم اسمی ۳۷۴ دنیا میں ایک نذیر آیا پر دنیا نے اس کو قبول نہ کیا لیکن خدا اسے قبول کرے گا اور بڑے زور آور حملوں سے اس کی سچائی کو ظاہر کر دے گا ۳۱۵ رؤیا و کشوف حضرت مسیح موعود علیہ السلام کشف میں ایک دسترخوان پر مسیح کے ساتھ کھانا کھانا ۵۶ ایک دفعہ ان کی قوم کی حالت کا اُن سے ذکر کیا تو اُن پر دہشت غالب آ گئی اور کہا کہ میں تو خاکی ہوں ۵۷ مسیح ؑ میرے دروازے کی دہلیز پر کھڑا ہے اور کاغذ خط کی طرح کا اس کے ہاتھ میں ہے جس میں خدا کے دوستوں کے نام ،اس میں سب سے آخر میں میرا مرتبہ لکھا ہے ۵۷ حضرت علیؓ کا آپ کو اپنی تفسیر دینااور حضرت حسنؓ اور حضرت امام حسینؓ اور فاطمہؓ بھی ساتھ تھیں ، حضرت فاطمہ کی ران پر حضور کا سر رکھنا ۳۵۸۔۳۵۹