سرّالخلافة

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 438 of 512

سرّالخلافة — Page 438

احادیث بالمعنٰی آپ نے مجذوموں سے پرہیز کی ممانعت فرمائی ۱۵ آنحضرتؐ نے عمرؓ سے فرمایااگر شیطان تجھ کو کسی راہ میں پاوے تو دوسری راہ اختیار کرے اور تجھ سے ڈرے ۱۴۳ سنی سنائی بات دیکھی ہوئی جیسی نہیں ۲۶۳ عیسیٰ بن مریم ایک سو برس تک جیتا رہا ۲۹۳ح مجھے حکم دیا گیا ہے کہ میں ہجرت کروں اور تُو (ابوبکرؓ) میرے ساتھ ہجرت کرے گا ۳۴۰ میں قیامت کے دن اسی طرح فَلَمَّا تَوَفَّیْتَنِیْ کہوں گا جیسا کہ ایک عبدِ صالح نے کہا ۴۰۶ موسیٰ و عیسیٰ اگر زندہ ہوتے تو ان کا خاتم النبیین کی اقتداء کے بغیر چارہ نہ تھا ۲۷۹ ہر بنی آدم کو اس کی ولادت پر شیطان چھوتا ہے سوائے مریم اور اس کے بیٹے عیسیٰ کے ۳۷۷ ہم ان کی تعریف کریں جن کے ہم نعمت پروردہ ہیں اور ان کا ہم شکر کریں جن سے ہمیں نیکی پہنچی ہو ۴۲