سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 449
محمد جان صاحب شیخ وزیر آبادی چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۵ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۵ محمد حسین بٹالوی ابو سعید محمد حسین بٹالوی کو مقابلہ کے لیے قصیدہ لکھا ۶۹ح اس کا نام فرعون رکھا گیا جو بالآخر ایمان لے آتا ہے ۱۳۰ح،۸۰،۸۱ میری دشمنی میں یہ اسلام پر حملہ کرنا چاہتے ہیں ۱۳۵ حضرت مسیح موعود ؑ نے اپنے ایک قصیدہ میں اسکو بھی مخاطب کیا ہے ۶۹ح تکفیر کا فتنہ برپا کیا ۵۵،۵۶،۷۵ اس کے فتنہ کا ذکر براہین احمدیہ میں ہے ۳۰،۵۳ اس کے برپا کردہ فتنہ کی نظیر مشکل سے ملتی ہے ۱۲۸ اس نے شائع کیا کہ لیکھرام کی پیشگوئی جھوٹی نکلی ۱۱۱ پیشگوئیوں کے پورا نہ ہونے کے حوالے سے اسے قسم کھانے کی حضرت مسیح موعود ؑ کی طرف سے دعوت ۵۷ محمد حسین حافظ۔ڈنگہ گجرات ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۷ محمد حسین حکیم۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۱ محمد حسین حکیم۔لاہور (پروپرائٹر کارخانہ رفیق الصحت ) ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۲ محمد حسین شیخ مراد آبادی۔پٹیالہ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضرنہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۳ محمد حسین طالب علم۔امرتسر ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۷ محمد حسین عطار۔لدھیانہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۵ محمد حسین مولوی۔کپور تھلہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۹ محمد حسین مولوی۔راولپنڈی ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۱۰ محمد حیات۔بٹالہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۱۰ محمد حیات خان وائس پریزیڈنٹ جنرل کمیٹی اہل اسلام ہند ۲۸۵ محمدخان۔کپور تھلہ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ محمد خان شیر۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۳ محمد خان نمبر دار۔امرتسر ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۷ محمد دین صاحب حکیم۔سیالکوٹ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ محمد سراج الدین صاحبزادہ ۹۱ محمد سلطان (والد مولوی عبد الکریم صاحب )۔سیالکوٹ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۱