سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 447
پیشگوئی اسلام اور آریوں کے صدق وکذب کا معیار ہے ۱۰۷ براہین میں مذکور تین فتنوں میں سے ایک فتنہ ۵۳ پیشگوئی کے متعلق سترہ برس قبل خبر دی گئی ۵۰ لیکھرام کی موت ایک کھلا نشان ۵۰ عیسائیوں کے اس اعتراض کا جواب کہ لیکھرام کے مرنے کو ہندوذلت کی نظرسے نہیں دیکھتے ۳۸ح بعض اخباروں نے لیکھرام کے قتل کی وجہ ایک عورت بتایا ۳۲،۳۳ح،۳۸ح لیکھرام حق کے اظہار کا فدیہ تھا ۳۴ اس اعتراض کا جواب کہ لیکھرام کو کسی مرید کے ذریعے مروا دیا ہے ۲۵تا ۲۷ واقعہ لیکھرام ایک فتح عظیم ۱۱ لیکھرام کی پیشگوئی سے آریوں کا جھوٹا اور اسلام کا سچا ہونا ثابت ہوتا ہے ۱۲ لیکھرام کی ہلاکت کا حتمی اعلان کردیا گیا تھا ۱۹ پیشگوئی کے اشتہار کی اشاعت ۱۴تا ۱۶ مخالفوں کے لیے ایک نشان ۱۸۶،۱۸۷ لیکھرام کی ہلاکت میں خدا کی جلالی صفات کا نمونہ دکھایا گیا ۱۵۱ فتنہ لیکھرام کا ذکر براہین احمدیہ میں مذکور تھا ۱۲۶تا ۱۳۶ برکات الدعا کے ٹائٹل پر پیشگوئی ۱۲۱،۱۲۲ لیکھرام کا قتل ہونا مقدر تھا ۱۲۱تا ۱۲۳ الا اے دشمن نادان وبے راہ بترس از تیغ بران محمد ؐ ۱۲۳،۱۲۴ لیکھرام کی موت کے متعلق تفاصیل بتا دی گئی تھیں ۶۸،۶۹ح گوسالہ سامری کے الفاظ اختیار کرنے میں حکمت ۶۸،۱۱۹تا۱۲۱ پیشگوئی لیکھرام بطور نشان ظاہر ہوئی ۶۷تا ۷۱،۵۶ ہندو اور آریہ لیکھرام کے غم میں روئے ۶۱ لیکھرام تمام آریوں کو مار گیا ۱۲۹ پیشگوئی مسلمانوں کے لیے بھی نشان ہے ۱۶ لیکھرام کی نسبت دوسری پیشگوئی کرامات الصادقین میں درج ہے ۱۱۹ لیکھرام کے ساتھ طے ہونے والے معاہدے کی تفصیل ۱۱۷،۱۱۸ لیکھرام نے فیصلہ خود خیر الماکرین کی طرف منسوب کیا ۱۱۵ح لیکھرام کا عربی سے نابلد ہونے کا ایک ثبوت ۱۱۴ح پیشگوئی سے پہلے ہونے والی خط وکتابت کا بیان ۱۱۳تا ۱۱۸ مارٹن کلارک ڈاکٹر ۵۴ حضرت محمد ﷺ خد ا کے پاک رسول ۱۲ آپ ایک نور تھے ۳۷۲ آپ کی قوت قدسی تمام نبیوں سے اول درجہ پر ہے ۳۵۷ آپ ضرورت کے وقت تشریف لائے ۳۵۷،۳۵۸ آپ کے زمانہ میں یہود حقیقی توحید پر عمل پیرا نہ تھے ۳۶۵ آپ کے وجودسے تمام انبیاء کا وجود ثابت ہوا ۸۲ آپ کی شان میں گستاخی کی وجہ سے لیکھرام ہلاک ہوا ۱۶ لیکھرام کی ہلاکت آپ کی عزت ظاہر کرنے کیلئے تھی ۱۹ مسیح سے بڑھ کر محبت اور قربانی کو ظاہر کیا ۳۲۷تا ۳۴۸ آپ کے اثبات کے لیے حضرت مسیح موعود ؑ کی پیشگوئیاں دکھلائیں گئی ۱۶۲ لڑائیوں کا حکم کیوں دیا گیا ۳۶۴