سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 446
قربان علی مستری۔کلکتہ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ قطب الدین صاحب مولوی۔ضلع جہلم چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ قیصر روم ثالث موحد عیسائی اور تثلیث کے ماننے والے عیسائیوں کے درمیان مباحثہ کروایا ۲۷۸،۲۷۹ قیصرہ ہند (نیز دیکھئے وکٹوریہ ملکہ برطانیہ ) گورنمنٹ کی شکر گزاری میں دعائیہ اجلاس ۲۸۵تا ۲۹۸ انتظامی امور کے حوالے سے ملکہ کی تعریف ۲۷۵ عیسائی عقائد کو درست کرنے کی درخواست ۲۷۴،۲۷۵ قیصرہ ہند کے لئے دعا ۲۶۶،۲۶۷ آپ کی خدمت میں ایک نوشتہ ہدیہ شکرگزاری تحریر کیا گیا ۲۵۳ ک۔گ کرشن راجہ بڑے اوتار تھے ۲۷ کرم الٰہی منشی چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۵ کشن سنگھ لیکھرام کے خطوط میں اس کا ذکر ۱۱۳ کھیون خواجہ۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۴ گلاب الدین صاحب منشی رہتاسی ان کی نظم کا ذکر ۸۴،۸۵ گل محمد مرزا۔قادیان پڑدادا گرامی حضرت مسیح موعود علیہ السلام ۲۵۶ اپنی ریاست میں خود مختار رئیس تھے ۲۷۰ لبھا ڈوگر کھارا ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۴ لبّھو ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۴ لسّو۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۴ لیکھرام وعدنی ربی واستجاب دعائی ۱۳ لیکھرام پشاوری کی نسبت ایک پیشگوئی ۱۴تا ۱۶ اس اعتراض کا جواب کہ لیکھرام کی پیشگوئی مفید نہیں۱۶تا۱۹ پیشگوئی حضرت محمد ﷺ کی عزت ظاہر کرنے کے لیے ہوئی ۱۹ ہلاکت کی تاریخ تک بتا دی گئی ۲۵ چھ مارچ کو دن کے چھٹے گھنٹے میں زخمی ہوا ۱۲۵ح پیشگوئی پوری ہونے سے درد بھی ہوا اور خوشی بھی ۲۸،۲۹ شبہ دور کرنے کے لئے قسم کھانے کی دعوت ۲۹ الہام میں اس کا نام عجل رکھا گیا ۴۶ح لیکھرام کو عجل سے نسبت دینے کی وجہ ۷۷،۷۸ لیکھرام کا نام گوسالہ سامری رکھنے میں راز ۱۱۹،۱۲۱ پیشگوئی کی تکذیب اسلام کی تکذیب ہے ۱۱۰،۱۱۱ لیکھرام نے خود نشان دکھانے کی شرط لکھی تھی ۱۱۰