سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 442
قیصرہ ہند کو اپنے دعوے کی تصدیق کے لیے ایک سال تک نشان دکھلانے کا وعدہ ۲۷۶ح آنحضرت ؐکی نبوت کے اثبات کے لئے آپ کی پیشگوئیاں دکھلائیں ۱۶۲ آپ کی تائید میں ظاہر ہونے والی پیشگوئیاں ۳۵تا ۸۱ تعرف بین الناس ۷۴ آپ کی مجلس میں لوگوں کے بکثرت آنے کی پیشگوئی ۷۳ رجوع خلائق کی پیشگوئی آپ کے حق میں پوری ہوئی ۴۲ اپنی عمر کے بارے میں پیشگوئی ۸۱ ینقطع اباء ک ویبدء منک اس پیشگوئی میں آپ سے دو وعدے ۷۴ اس عاجز کو مفسد ٹھہرانے کی پیشگوئی ۷۵ عیسائیوں کے سعادت مند لڑکے سچے خدا کو پہچان لینگے ۶۶ بطور پیشگوئی ظاہر ہونے والے نشان ۶۷تا ۷۱ آپ کی تائید میں آتھم اور لیکھرام کی پیشگوئی پوری ہوئی ۷تا ۱۹ آتھم کی پیشگوئی چار پہلو سے پوری ہوئی ۹ح لیکھرام کی متعلق اشتہار شائع کیا ۱۴تا ۱۶ لیکھرام کو مقابل پر پیشگوئی کرنے کی دعوت ۱۷ عذاب اور موت کی پیشگوئیاں کرنے کی وجہ ۵۸ نہایت رعبناک تصویر والا کشف ۷۷ آپ کے اورلیکھرام کے درمیان طے ہونے والا معاہدہ ۱۱۷،۱۱۸ لیکھرام کی پیشگوئی پوری ہونے سے درد بھی اور خوشی بھی ۲۸،۲۹ واقعہ لیکھرام کے بعدایک گروہ کا جماعت کے ساتھ شامل ہونے کی پیشگوئی ۶۱،۶۲ ہندوؤں اخباروں کا آپ کے خلاف پراپیگنڈہ ۴۵تا ۴۷ح پیشگوئیوں کے حوالے سے مخالفوں کو قسم کھانے کی دعوت ۵۷ اپنی پیشگوئیوں کے بیان میں تکذیب پرخدا کے عذاب کا ایک سال میں نازل ہونے کی دعا کرنا ۶۳ یاعیسیٰ انی متوفیک الہام کا پورا ہونا ۲۳ مخالفت آپ کی مخالفت کا ذکر بطور پیشگوئی موجود تھا ۷۱ احادیث میں مہدی کی مخالفت کا ذکر ۱۰ تین موقعوں پر تین فتنے برپا ہوئے ۱۲۶تا ۱۳۶ خدا کی مدد آپ کے ساتھ ہوگی ۸۱،۸۲ مجھ کو کافر کہنا آسان نہیں ۶ مخالفوں کے لیے ایک نشان ۱۸۶،۱۸۷ آپ کے مخالف یہود کی بجائے ہندو ہیں ۲۳ح مولوی محمد حسین کو انعامی چیلنج ۱۴۱تا ۱۴۷ مقدمہ کلارک میں آپ کی بریت ہوئی ۱،۲ عبد الحق غزنوی کے مخالفانہ اشتہارکا جواب ۱۵۰تا ۱۶۴ مخالف علماء پر اتمام حجت ۲۴۸،۲۴۹ اصحاب ایک نشان یہ ملا کہ جانثار کرنے والے اصحاب ملے ۱۷۰ ہماری جماعت میں نہایت نیک چلن لوگ ہیں ۲۷ زیادہ تر نوتعلیم یافتہ رجوع کرنے والے ہیں ۱۸ آپ کی تحریروں کو محفوظ رکھنے کی طرف صحابہ کی توجہ ۱۴۸ح متفرق قیصرہ کی حکومت کا شکر یہ ادا کرنا ۲۸۲تا۲۸۴