سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 441
غلام احمدمرزا حضرت مسیح موعود ومہدی موعود علیہ السلام ۲۵۶ بعثت آنے کا مقصد ۲۵۳ کس لیے مامور ہوئے ۷ح آپ کے ہاتھ سے اسلام تما م دینوں پر غالب ہوگا ۴۲،۴۳ آپ کا نام عیسیٰ رکھنے میں حکمت ۴۳تا ۴۸ مجھے قمیص خلافت دیا گیا ہے (مسیح موعود ) ۱۶۷ آپ کے الہامات میں بکثرت نبی اور رسول کے لفظ موجود ہیں ۵ آپ کو بکثرت نشانات خد اکی طرف سے ملے ۱۷۰،۱۷۱ حجۃ اللہ القادر ۷۷ آپ کی تلوار دروغگوئی کی جڑ کاٹ دیتی ہے ۲۴۶ قرآنی حقائق کو سمجھنے میں آپ کو ہر روح پر غلبہ دیاگیا ہے ۴۰تا۴۲ خد اکا آپ پر اپنی رضامندی ظاہر کرنا ۷۶،۷۷ ہر یک نوع انسان سے آپ کو ہمدردی ہے ۲۹،۳۰ یکدفعہ نور آپ کے دل پر ڈالا گیا ۱۷۸ چودہویں صدی میں اللہ تعالیٰ نے اپنے نور کو زمین پر پھیلا دیا ۸۳ خونی مہدی کے عقیدہ کا رد ۲۶۵،۲۶۶ آپ نے جہاد کے مسئلہ کی اصلاح کی ۲۶۲ یہ خونریزی کا زمانہ نہیں ۸۴ بلند مراتب والے سچے دل سے آپ کی تعریف کرینگے ۷۳ آپ ؑ کو مولویت کے لفظ سے قدیم سے نفرت ہے ۱۶۲ فصیح و بلیغ عربی لکھنے کا چیلنج ۱۶۳،۱۶۴ اعجاز وصداقت آپ کوعربی زبان میں اعجازی بلاغت وفصاحت دی گئی ۳۹،۴۰ آپ ؑ کو فصاحت بطور اعجاز دی گئی ۱۶۲ انی صدوق مصلح متردم ۲۶۱تا ۲۴۸ اگر یہ انسان کا فعل ہوتا تو کب کا تباہ کیا جاتا ۵۹،۶۰ خدا کاذب کو پاک نبیو ں والی عزت نہیں دیتا ۳ مسیح موعود کے وقت تمام ملتیں ہلاک ہوجائیں گی مگر اسلام۔اس حدیث کا مطلب ۴۲ح خواجہ غلام فرید کے خطوط جن میں آپ کی تصدیق کی گئی ہے ۸۸تا ۱۰۲ خدا جھوٹے کو مہلت نہیں دیتا ۲۵۷،۲۵۸ عیسائیوں کو مقابلہ کی دعوت ۳۴۳،۳۴۴،۳۷۴ مومن کی نشانیاں ۳۵۰ آپ کے خوارق پانچ ہزار کے قریب ہیں ۸۱،۸۲ آپ کو ایسی نعمتیں دی جائیں گی جو مومنوں کے لئے نشان ہونگی ۶۶ خدا کا قول اور فعل بطور نشان عطا ہوا ۶۶ آپ کی صداقت میں ایک مجذوب کی گواہی ۱۴۷،۱۴۸ خسوف وکسوف بطور نشان مہدی ظاہر ہوگا ۱۶۰ میری توجہ سے کشفاً حضرت عیسیٰ سے ملاقات ہوسکتی ہے ۲۷۳ پیشگوئیاں جو پیشگوئی خدا کے نام پر کی جائے اور پوری ہو جائے وہ خدا کی طرف سے ہوتی ہے ۱۱۲ آدم ،مریم اور احمد ان ناموں سے تین واقعات آئندہ کی طرف اشارہ ہے ۷۶