سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 440 of 494

سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 440

عظیم بخش حافظ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ علم الدین مولوی۔نارووال ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۱ علم الدین میاں۔گجرات ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۷ علی ابن ابی طالب رضی اللہ عنہ جامع فضائل ۱۸۲ آپ نے آنحضرت ﷺ کے روضہ کے اردگرد دونوں خلفاء کی قبریں رہنے دیں گویا وہ ان کو سچا سمجھتے تھے ۱۸۴ شیعہ حضرت علیؓ کے مقام کی تحقیر کرتے ہیں ۱۸۵،۱۸۶ شیعہ آپ کی طرف نفاق منسوب کرتے ہیں ۱۷۸تا۱۸۰ علی احمد حافظ۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۲ علی خواجہ قاضی۔لدھیانہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۵ علی گوہر خان۔جالندھر چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۱ علی محمد طالب علم۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۲ ۳۰ عمربن خطاب رضی اللہ عنہ ۱۸۰ عمر چوکیدار۔چک بازید ضلع گورداسپور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۸ عمر الدین صاحب مستری جموں چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ عنایت اللہ صاحب چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ عنایت علی شاہ سید۔لدھیانہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے اورچندہ دیا ۳۱۱ عیدا ولد شادی۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۴ عیسیٰ علیہ السلام خد ا کے نہایت نیک بندوں میں سے ہیں ۲۷۲،۲۷۳ آپ صرف بنی اسرائیل کی طرف آئے تھے ۳۷۱ حضرت مسیح موعود ؑ پر کشفاً ظاہر کیا گیا کہ حضرت مسیح کفارہ اور تثلیث کے عقائد سے متنفر ہیں ۲۷۳ مسیح صلیب سے بچ گئے تھے ۳۵۳،۳۵۴ اللہ نے آپ کو صلیبی موت سے بچا کر لعنت سے بری کیا ۶۵ یہودی آپ کو مصلوب نہ کرسکے ۴۳،۴۴ یسوع کی بریت کے تین ذرائع ۲۷۷،۲۷۸ یہودی فقیہوں کی نظر میں آپ کافر تھے ۶ ضرورت کے وقت آپ نے قسم بھی کھائی ۱۵۲ یاعیسٰی انی متوفیک سے وفات مسیح کا ثبوت ۴۸ح حضرت عیسیٰ کے خلاف یہو د کے فتنہ کے دو حصے ۴۵ح ایلی ایلی لما سبقتنی ۴۹ مسیح سے بڑھ کر بانی اسلام نے محبت اور قربانی کے مشن کو ظاہر کیا ۳۲۷،۳۴۸