سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 437
رجوع کا ثبوت ۲۰،۲۱ الہام میں رجوع کی شرط میں اس کی فطرتی خاصیت کی طرف سے اشارہ ہے ۱۵۶ ڈرنے کی وجہ سے موت میں تاخیر ڈال دی گئی ۲۱۰ تین طور سے پوری ہوئی ۲۱،۲۲ آتھم کی پیشگوئی چار پہلو سے پوری ہوئی ۹ح آتھم کودو طور کی موت دی گئی ۷تا ۱۱ آتھم کے معاملہ میں خدا کی جمالی صفات کا نمونہ ۱۵۱ آتھم کے حالات خلاصۃً بیان کیے گئے ۱۵۰ح تا ۱۶۳ح پیشگوئی عظیم الشان غیب کی خبر ۷۲ پیشگوئی بطور نشان ظاہر ہوکر حضرت مسیح موعود ؑ کی صداقت کا نشان بنی ۶۷تا ۷۱ ڈرنے والے دل کے لئے عذاب کی پیشگوئی میں تاخیر ہوجاتی ہے ۶۰ اکسانے کے باوجود نالش نہ کرکے پیشگوئی کو سچا ثابت کر دیا ۵۴،۱۲۷ح پیشگوئی کی تکذیب کی بڑی وجہ اسلام کی ذلت ظاہر کرنا ۱۲۸ یاقرد غزنی این آتم سل عشیرتہ ۲۱۰ عبد اللہ خان۔ہریانہ ہوشیار پور چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۰ عبد اللہ سوداگر۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۷ عبد اللہ شیخ۔پٹیالہ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ عبد اللہ شیخ۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۲ عبد اللہ۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۲ عبد اللہ مولوی۔ٹھٹھہ شیرکا ضلع منٹگمری ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۸ عبد اللہ مولوی عربی پروفیسر ۱۶۳ عبد اللہ میاں سنوری۔پٹیالہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۰ عبد اللہ میاں۔تھہ غلام نبی ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۸ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ عبد اللہ ولد خلیفہ رجب دین۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۴ عبد الجبار غزنوی ۲۰۲ حضرت مسیح موعود ؑ پر الزام لگائے ۱۷۲ حضرت مسیح موعود ؑ کی طرف سے دعوت مباہلہ ۲۱۹ پیشگوئیوں کے پورا نہ ہونے کے حوالے سے قسم کھانے کی دعوت ۵۷ عبد الحق شیخ۔لدھیانہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۵ عبد الحق غزنوی اس نے حضرت مسیح موعود ؑ کو گالیاں دینے میں پیش قدمی کی ۲۳۱ عربی دانی کے حوالے سے حضرت مسیح موعود ؑ پر الزام ۱۶۱ تا ۱۶۴