سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 436
شیر علی شیخ۔چک بازیدگورداسپور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۸ شیر علی۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۶ شیر محمد بکھر چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ شیر محمد خان۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۳ شیر محمد مولوی۔شاہپور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۲ ص۔ض۔ط۔ظ صاحبدین میاں۔کھاریاں ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے مگرچندہ دیا ۳۱۳ صادق حسین میاں۔پٹیالہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۸ صالح محمد حاجی اللہ رکھا سیٹھ۔مدراس چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۵ صدر الدین۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۴ ضیا ء الدین صاحب قاضی۔قاضی کوٹ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ ظفر احمد منشی۔کپور تھلہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۵ ظہور احمد شیخ۔امرتسر ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۵ ظہور علی مرحوم شیخ ان کے بچوں کی طرف سے چندہ ۸۵ ع۔غ عالم دین میاں۔بھیرہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۳ عالم شاہ سید۔جہلم ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۹ عبا داللہ ڈاکٹر محمود کی آمین کو طبع کرایا ۳۲۴ عبا د اللہ شیخ۔پٹیالہ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ عبادت علی شاہ۔ڈوڈہ ضلع گورداسپور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۷ عبد اللہ طالب علم۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۲ عبد اللہ آتھم آتھم کی پیشگوئی کے حوالے سے عیسائی فتنہ کا ذکر براہین میں موجود ہے ۳۰ح،۵۲، ۵۳،۲۱۲ پیشگوئی نہایت صفائی سے پوری ہو گئی ۵۰تا ۶۰ پیشگوئی میں رجو ع کی شرط موجود تھی ۱۲۷ح آتھم نے رجوع کر لیا تھا ۲۰۷