سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 434 of 494

سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 434

دہریت بخل اور تعصب کی بدبو چھوڑ گئے ہیں ۶۴ اس کی موت کی خبر حضرت مسیح موعود ؑ کو بتا دی گئی ۳۹ دین محمد حکیم طالب علم۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۹ دین محمد شیخ۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۲ دین محمد۔قادیاں ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۴ دین محمد مولوی حضر ت مسیح موعود ؑ کا پیغام لیکھرام کے پاس لے گئے ۱۱۳ ڈگلس ایم ڈبلیو ڈپٹی کمشنر ضلع گورداسپور حضرت مسیح موعود ؑ کے خلاف ڈاکٹر کلارک والا مقدمہ خارج کیا ۱ رام چند ر راجہ بڑے اوتار تھے ۲۷ رجب الدین خلیفہ۔لاہور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۱ رحمت اللہ حافظ۔کرن پور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۰ رحمت اللہ شیخ۔چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۱ رحیم بخش شانہ گر۔جہلم ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۰ رحیم بخش محرر۔سنگرور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضرنہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۲ رستم علی منشی۔گورداسپور چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۵ رسول بیگ مرزا۔گورداسپور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۵ رشید احمد گنگوہی پیشگوئیوں کے حوالے سے قسم کھانے کی دعوت ۵۷ رشید الدین صاحب خلیفہ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ رکن الدین احمدصاحب شاہ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ روڑا صاحب منشی۔کپور تھلہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۵ روشن دین۔بھیرہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۱۴ زین الدین ابراہیم۔بمبئی ۶۷ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ س۔ش سراج الدین آپ کے چار سوالوں کے جوابات ۳۲۵تا ۳۷۴ قادیان آئے اور عیسائی سے مسلمان بن گئے اور پھر دوبارہ عیسائی ہوگئے ۳۳۸ سراج الحق ؓ صاحب جمالی نعمانی حضرت حضرت مسیح موعود ؑ کے زمانہ گمنامی اور شہرت کے گواہ ۷۴ح