سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 433 of 494

سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 433

حضرت حامد علی شاہ صاحب رضی اللہ عنہ چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضرنہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۱ سید حسام الدین صاحب حکیم۔سیالکوٹ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۱ حسن الدین مستری۔سیالکوٹ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۹ حسن خان صاحب۔کپور تھلہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۷ حسین بخش صاحب چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۷ حسین بخش شیخ خیاط۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۴ حیات خان سردارجج ایک مقدمہ میں آپ کی مخلصی کی پیشگوئی کی گئی ۳۶ خادم حسین مولوی۔راولپنڈی ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۱ خان ملک مولوی۔جہلم ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۶ خدا بخش مرزا (اتالیق نواب صاحب مالیر کوٹلہ) چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۵ خدا بخش میاں خیاط۔گجرات ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۵ خدا یار۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۳ خصیلت علی شاہ سید تھانیدار۔ڈنگہ ضلع گجرات چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ خیر الدین۔سیکھواں چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۵ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۶ ان کی والدہ نے بھی چندہ دیا ۳۱۲ د۔ڈ۔ر۔ز دالجی لالجی صاحب سیٹھ۔بمبئی چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۵ داؤد علیہ السلام حضرت داؤد بادشاہ نبی اللہ کے ممالک مقبوضہ میں سے مسیح کے زمانہ میں ایک گاؤں بھی باقی نہ رہا تھا ۲۷۲ عیسائیوں کا عقیدہ ہے کہ آپ کفارہ مسیح پر ایمان لائے تھے پھر بھی قتل کے مرتکب ہوئے ۳۳۶ دلیپ سنگھ ان کے بارے میں پیشگوئی پوری ہوئی ۳۷ دیارام حکیم لیکھرام کے خط میں ان کا ذکر ۱۱۳ دیانند۔پنڈت۔بانی آریہ سماج اس نے اس ملک میں شرارتیں پھیلائیں ۱۲