سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 429 of 494

سراج الدین عیسائی کے چار سوالوں کا جواب — Page 429

احمد حسین میاں ڈیرہ دون ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۱ احمد خان سرسید ان کے رسالہ الدعا والاستجابۃ کا جواب ۱۲۱ لیکھرام کی پیشگوئی کو بطور نمونہ دعا ئے مستجاب پیش کیا ۱۲۱ تا ۱۲۵ حضرت مسیح موعودؑ نے آپکوقسم کھانے کی دعوت دی ۵۷ حضرت مسیح موعود ؑ نے ان کو سخت صدمہ پہنچنے کی پیشگوئی فرمائی ۳۶ سرسید کو تبلیغ کرنے کی وجہ ۵۸ احمد علی شیخ چک بازید ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۱۴ احمد علی نمبردار چک وزیر ضلع گورداسپور ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۸ احمد منشی محرر پٹیالہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۳ اختر لونی جنرل آپ نے سکھوں کے خلاف نواب محمد علی خان کے خاندان کی مدد کی ۳۱۵ ارشاد علی سید۔ڈنگہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۱۴ ارشاد علی سید۔سیالکوٹ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۴ اسحٰق اسمٰعیل سیٹھ۔بنگلور چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۵ اسحٰق علیہ السلام حضرت ۳۵۶ اسلام احمد مستری۔بھیرہ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضرنہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۳ اسمٰعیل بیگ۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۳ اسمٰعیل شیخ امام مسجد۔سیالکوٹ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۱۰ افتخار احمد لدھیانوی صاحبزادہ۔قادیان ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اور چندہ دیا ۳۰۴ اکبر علی مرحوم ان کے پوتے نے چندہ دیا ۸۶ اکبر علی شاہ۔موجیانوالہ ضلع گجرات چندہ دہندگان میں نام درج ہے ۸۶ الٰہ بخش چوہدری۔سیالکوٹ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۲ الٰہ بخش منشی۔سیالکوٹ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۲ ا لہٰ دین صاحب بابو۔راولپنڈی ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۱ الٰہی بخش میاں۔گجرات ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر تھے اورچندہ دیا ۳۰۵ اللہ بخش۔سیالکوٹ ڈائمنڈ جوبلی کے جلسے میں حاضر نہ تھے لیکن چندہ دیا ۳۱۲