سراجِ منیر

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 103 of 494

سراجِ منیر — Page 103

ٹائیٹل بار اول الا تكتموا الشهادة وَمَن يَكتمها فانه أتم قلبه والله بما تعملُونَ عَلِيمٌ گواہی کو مت چھپاؤ ۔ اور جو شخص گواہی کو چھپائے اُس کا دل گنہ گار ہے اور خدا جو کام تم کرتے ہو جانتا ہے مطبع ضياء الاسلام قادیان دار الامان میں چھپا مینی دانه