شحنۂِ حق — Page 456
روحانی خزائن جلد ۲ ۴۴۲ گزرے گا جو اس طرح کے معاملات میں شوق اور توجہ ظاہر شحنه حق کریں گے آئندہ کو کوئی اور حقیقت جو آپ عام طور سے you should see fit to use my مشتہر کرنا چاہیں گے اور میرے پاس اسی غرض سے بھیجیں گے تو یہ میری کمال خوشی اور سرور کا باعث ہوگا اور اگر آپ میری freely at your disposal provided خدمتوں کو امریکہ میں امور حقانی کی اشاعت کے قابل سمجھیں تو آپ کو ہر وقت مجھ سے ایسی خدمت کرانے کا پورا پورا اختیار ہے بشرطیکہ مجھ تک آپ کے خیالات پہنچتے رہیں اور Muhammad taught the truth that میں ان کی حقانیت کا قائل ہوتا رہوں مجھ کو یہ تو بخوبی یقین ہو چکا ہے کہ محمد صاحب نے بیچ پھیلایا اور راہ نجات کی ہدایت کی اور جو شخص کہ اس کی تعلیمات کے پیرو ہیں ان کو ہمیشہ کے لئے خوش اور مبارک زندگی حاصل ہوگی ۔ مگر کیا عیسی مسیح نے بھی سچا اور سیدھا راہ نہیں بتلایا ؟ اور اگر میں ہدایت عیسیٰ کی متابعت کروں تو پھر کیا نجات کی ایسی یقینی طور سے امید نہیں کی جاسکتی جیسے کہ دین اسلام کی متابعت سے؟ میں سچ معلوم کرنے کی غرض سے سوال کر رہا ہوں نہ مباحثہ وجدال کی غرض سے میں حق کی تلاش کر رہا ہوں ۔ میں کسی خاص دعوی کے اثبات کے لئے جدل کرنا نہیں چاہتا میں خیال کرتا ہوں اور سمجھتا ہوں کہ آپ محمد صاحب کی فی الحقیقت ہدایات کے پیرو ہیں نہ ان عقائد کے جو عامہ خلائق دین محمدی سے مراد لیتے ہیں اور تمام مذاہب میں جو سچ سچ حقیقتیں موجود ہیں ان کو مانتے ہیں نہ ان عقائد کو جو عام لوگ بعد میں اپنی طرف سے زیادہ کرتے رہے مجھے یہ بھی سخت افسوس ہے کہ میں آپ کی زبان سمجھ نہیں سکتا ہوں نہ آپ میری زبان سمجھ سکتے ہیں ورنہ میں یقیناً کہتا ہوں کہ جو سبق میں آپ سے چاہتا تھا وہ ضرور آپ مجھے سکھاتے تا ہم امید قوی رکھتا ہوں کہ اگر میں خدا کی محبت کے لائق ہونے کی طلب میں رہوں گا تو بے شک وہ کوئی نہ کوئی ایسا طریق نکال دے گا ۔ any time matter which you may have for general circulation and if services to further the aims of truth in the country they will be of course, that I am capable of receiving your ideas and that they convince me of their truth۔ I am already well satisfied that he pointed out the way to salvation and that those who follow His teachings will attain to a condition of eternal bliss۔ But did not Jesus Christ also teach the way? Now suppose I should follow the way pointed out by Jesus۔ Would not my salvation be as perfectly assured as if I followed Islam? I ask with a desire to know the truth and not to dispute or argue۔ I am seeking the truth not to defend any theory'۔ I think I understand you to be a follower of the esateric teachings of Muhammad and not what is known to the masses of the people as Muhammadanism; that you recognize the truths that underlie all religions and not their exoteric features which have been added by men۔ I too regret very much that I cannot understand your language nor you mine; for I feel quite sured that you could, tell many things which I much desire to know۔ However I am impressed to believe that God will provide a way if I try to de-serve His love۔ Blessed be His holy name and I hope that I may hear from you again may some and that we ۸۵