شحنۂِ حق

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 401 of 548

شحنۂِ حق — Page 401

روحانی خزائن جلد ۲ ۳۸۷ شحنه حق یہاں تک کہ جان محمد کو یہ خبر دی کہ اب دین محمد تیرا لڑ کا ضرور مرے گا۔ دین محمد کے نام پر الہام ہو چکا قبر کھودنے کا حکم ہوا اور وہ خبر سن کر روتا رو تا گھر تک گیا یہ جھوٹ کی نجاست کس نے کھائی ہے۔ ایسا ایمان دار ذرہ ہمارے سامنے آوے لیکن اب بھی اگر راقم رسالہ اپنی دز ونشی کی عادت کو نہیں چھوڑے گا اور جلسہ عام میں راوی کو قتسم دلانے سے تصفیہ نہیں کرے گا تو وہی دس لعنتوں کا تمغہ جو پہلے اس کو ہم دے چکے ہیں اب بھی موجود ہے۔ ایک ۲۔ دو تین ۴۔ چار ۔ چھ ے۔ سات ۔ آٹھ ۹۔ نو ۱۰۔ دس قوله - صدہا پنڈتوں نے یہ بات ثابت کی ہے کہ پر ماتما نے اول اول ہی رشیوں کو وید اقدس کا اُپدیش کیا اُس کے مطابق رشیوں نے سب علم و ہنر ظاہر کئے ۔ اقول ۔ میں کہتا ہوں کہ کھلی کھلی سچائی کے آگے شکم پرست پنڈتوں کے حیلے بہانے