شہادة القرآن — Page 448
گورنمنٹ کی طرف سے بطور خلعت دوسوروپیہ کا انعام ۳۸۶ وفات پر بیٹے کو کمشنر کی طر ف سے اظہارافسوس کا خط ۳۸۷ ف،ق،ک،گ فخرالدین بابو ۱۵۸ فرعون ۱۷۷،۲۲۶،۲۳۴،۲۳۷،۲۴۱،۲۶۰،۲۴۷،۲۳۵،۳۲۶،۳۲۸ فضل دین حاجی حکیم ۳۵،۷۱ قیصر روم ۳۰۶ کرشن راجہ ۱۲۱،۱۶۴،۱۶۶،۱۷۱،۱۷۲،۱۸۳،۳۸۱ کسریٰ ایران ۳۰۶ گریفن مسٹر مصنف کتا ب رئیسان پنجا ب ۳۷۹ ل،م لات (کفار مکہ کی ایک دیوی) ۲۴۵ لعزر بقول عیسائی مسیح نے اسے مردوں میں سے زندہ کیا ۱۷۷ آپ کو مرنے کے بعد ابراہیم کی گود میں بٹھا یاگیا ۲۲۳ لوط علیہ السلام ۲۸۳ لیکھرام پشاوری پنڈت ۲،۳،۴ لیکھرام پشاوری کی نسبت ایک خبر کا اشتہار ۳۳ اس کی نسبت کی گئی پیشگوئی اور اس کی معیاد ۳۷۵ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و سلم ۱۸،۳۹،۴۵،۷۰،۱۶۹،۱۷۰،۲۶۹،۳۰۰،۳۰۸، ۳۵۴،۳۵۵،۳۷۲،۳۷۴ح فانی فی اللہ کی اندھیری راتوں کی دعائیں ۱۱ ہمارے نبی ؐ حقیقی نبی تھے جنہوں نے ایک جہان کو نور حسب استعداد بخشا ۶۲ عیسائیوں نے سچے ،کامل نبی افضل الانبیا ء محمدؐ کا انکا ر کیا ۵۶ آپ نے آکر نہ بتلایا ہوتا تو مسیح کے نبی ہونے پر کوئی دلیل نہیں تھی ۶۳ عالم بیداری میںآنحضرتؐ کو دیکھنا ۲۲۳ بروئے قرآن آپ اُمی محض نہ تھے بلکہ جو اہل کتاب نہیں وہ اُمی ہے ۲۲۸ آنحضرتؐنے مسیح موعود کے آنے کی خبردی ہے ۲۹۸ تعامل کے سلسلہ کوآنحضرتؐنے اپنے ہاتھ سے قائم کیا ۳۰۲ نبی کریمؐقرآن اورقرآنی حکمتیں لوگوں کوسکھلاتے تھے ۳۴۸ نبی ؐکاوجود قیامت کی ایک علامت ۳۶۵ آپ بعثت رسول کے محتاج زمانہ میںآئے ۳۶۶ کفار کے مظالم ہجرت کی حالت میں بھی آپ کوامن میں نہ چھوڑاگیا ۳۴۴ مدت تک آپؐاور آپ کے پیرومخالفوں سے دکھ اٹھاتے رہے ۲۴۴ کفار نے نبی صلی اللہ علیہ و سلم کوقتل کاارادہ کرکے آخر مکہ سے نکالا ۲۴۵ خاتم النّبیین آپ خاتم الانبیاء ہیں آپ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا ۳۲۳،۳۲۴ قرآن نے نبیؐ کاخاتم الانبیاء ہوناظاہرکردیا ۳۶۱ مثیل موسیٰ ؑ کماکے لفظ میں اشارہ ہے کہ نبی ﷺمثیل موسیٰ ہیں ۳۲۲ موسیٰ امت کی نیکی بدی پرشاہد تھے ایسے ہی آپ ؐ بھی ۳۶۳ آنحضرتﷺ کامثیل موسیٰ ہونا ۳۶۹ عشق الٰہی قریش کی آنحضرتؐ کے حق میں گواہی کہ عَشِقَ محمدٌعلی رَبِہٖ ۳۴۶