شہادة القرآن — Page 446
آپ سے پوچھتا ہے کہ وہ کہاں ہیں ۳۳ بعثت کی اغراض بعثت کی اغراض ۳۴،۵۲،۵۳ خدا نے مجھ کو اس زمانے کی اصلاح کے لئے بھیجا ہے ۲۴ یہ عاجز خدا سے ما مور ہوکر تجدید دین کے لئے آیا ہے ۳۵ آپ کے دعاوی بزرگان اسلام کو اطلاع کہ خدا نے مجھے چودھویں صدی کے سر پر مامور کرکے بھیجا ہے ۳۴ جو مسیح کو دیا گیا وہ بمتابعت رسول تجھ کو دیا گیاہے اور تو مسیح موعود ؑ ہے ۴۹ ملہم اور مامور من اللہ ہونے کا دعویٰ ۳۱،۵۵ میرا نبوت کا کوئی دعویٰ نہیں ۱۵۶ مثیل مسیح ؑ بارہ برس قبل مثیل مسیح ہونے کے الہامات اور دعویٰ ۳۷۱ یہ عاجز مسیح ابن مریم سے ان کے کمالات میں مشابہ ہے ۳۷۱ آپ مسیح کی مانند بغیر سیف وسنان کے مصلح ہیں ۳۷۵ بروقت دعویٰ عاجز کی صداقت کی پہلی دلیل ظہور کے لئے خاص وقت پر دعویٰ ہے ۳۶۵ دعویٰ تائید الٰہی اگر عاجز خدا کی طرف سے ہے تو خاص مددوں سے عاجز کی سچائی ظاہر کرے گا ۳۶۷ خدا نے بھیجا ہے توہرگز ضائع نہ کیاجاؤں گا ۳۶۸ مکالمہ الٰہیہ اور وحی یہ عاجز گیارہ برس سے مکالمہ الٰہیہ سے مشرف ہے ۲۶ وحی الٰہی کی کیفیت وحالت کے بارہ میں اپنی شہادت ۲۲ خدائی مکالمہ کا شرف بخشے جانے کی سچی گواہی ۱۳۷ مسیح موعود ؑ اور دعا میں اپنی بعض دعاؤں کی قبولیت سے پیش ازوقت سید صاحب کو اطلاع دوں گا ۱۲ امراء کے مقاصد پورا ہونے کے لئے دعا ۳۵ تقدیر مبرم نہ ہو تو خدا ضرور میری دعا سنے گا ۳۶ دعا کے ذریعہ فیصلہ کا چیلنج ۱۳۸ خدا میری دعاؤں کو ضائع نہیں کرے گا ۳۹۸ مخالفین کو چیلنج سید صاحب کو چند ماہ صحبت میں رہنے اور نشان دکھانے کی پیش کش ۳۱ بذریعہ خط ڈاکٹر کلارک کو اطلاع کہ روحانی جنگ وقوع میں آکر حق اورباطل میں فرق ظاہر ہوگا ۴۴ کسی کو مقابلے کی طاقت ہے توخط و کتابت کرے ۶۳ بٹالوی کو بالمقابل عربی تفسیر لکھنے کی دعوت اور اس کو روحانی مقابلہ مباہلہ کا چیلنج ۷۰ دعا کے ذریعہ سیدھا اور آسان فیصلے کا چیلنج ۱۳۸ بھیجا گیا کے لفظ کے معانی پر ڈاکٹر مارٹن کو چیلنج ۱۸۱ معاہدہ کی شرائط کے مطابق نشان نہ دکھاؤں تو سزا کے لئے تیار ہوں بلکہ سزائے موت کیلئے ۱۸۴ ایک سال رہ کر اسلام کے نشان ملاحظہ کرنے کا چیلنج ۳۶۹ نشان ظاہر نہ ہونے کی صورت میں دوسو روپیہ ماہوار ہرجانہ کا وعدہ ۳۷۰ مسیح موعود کا نام مسیح موعود کو مسیح عیسیٰ اور عیسیٰ ابن مریم نام دینے میں حکمتیں ۳۱۲،۳۲۰ صدی کے مجدد کو مسیح موعود نام ملنے کی وجہ ۳۶۱ مہدی کے نام پر آنے والا کوئی نہیں ہاں مسیح موعود آگیا ۳۸۱ مسیح موعود اور قرآن وحدیث قرآن میں ایسے مصلح کی خبر موجود ہے جس کانام مسیح موعود ہوناچاہیے ۳۰۹