شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 442 of 502

شہادة القرآن — Page 442

پطرس ۱۳۰،۱۶۲ اس نے مخالفوں سے ڈر کر تین مرتبہ انکار کیا اور مسیح پر لعنت بھیجی ۲۷۶ پلا طوس(فلسطین کا رومی گورنر) ۱۸۷ پولوس (سینٹ پال) ۱۳۰ یہودیوں میں یہودی اور غیر قوموں میں غیر قوم ۲۷۶ تیرو (رعوائیل ) ۲۷۱ ٹامس ہاول پادری ۸۴،۱۲۸،۱۳۹ ٹھاکر داس پادری ۶۳،۸۴،۹۶،۱۳۹،۱۵۸ ج ،ح،خ جبرائیل علیہ السلام ۱۷۶،۲۳۸ آپ مریم کے پاس مسیح کی خوشخبری لے کر آئے ۲۲۸ جے نکلسن والد بزرگوار حضرت مسیح موعود ؑ کو آپ کی طرف سے ملنے والی سند خوشنودی ۳۸۵ حامد شاہ میر ۱۵۸ حزقیل علیہ السلام ۲۰۴ حواعلیہا السلام ۱۰۹،۱۸۹ حیدر شاہ پیر ۸۱ خدا بخش مرزا ۴۵،۵۱،۱۵۸ د ، ذ ، ر، ز دارا پارمینیو کا کہنا کہ آپ کی بیٹی سے شادی کرکے اس ملک سے باہر نہ جاتا ۱۷۴ داؤد علیہ السلام حضرت ۱۸۸،۲۰۴،۳۲۶ لفظ گڈنس کا آپ نے ذکر کیا ہے ۲۴۹ دولہ شاہ چھوٹے سر والے جنہیں دولہ شاہ کا چوہا کہتے ہیں کسی امرکے سمجھنے کے قابل نہیں ہوتے ۲۴۱ ذوالقرنین آپ کا سورج کو دلدل میں غروب ہوتا پانے پر آتھم کا اعتراض اور اس کا جواب ۲۶۹،۲۷۶ رابر ٹ ایجر ٹن سر (فنانشل کمشنر پنجاب) ۱۸۴ حضرت مسیح موعو دؑ کے بھائی کو آپ کے والد کی وفات پر اظہار افسوس کاخط ۳۸۷ رابر ٹ کسٹ (کمشنر لاہور) والد بزرگوار حضرت مسیح موعود ؑ کو آپ کی طرف سے ملنے والی سند خوشنودی ۳۸۶ رام چند رراجہ ۱۲۱،۱۶۴،۱۶۶،۱۷۱،۱۷۲،۱۸۳،۳۸۱ ہندو دعویٰ کرتے ہیں کہ زمین و آسمان میں جو کچھ ہے رام چندر نے پیدا کیا ہے ۱۶۹ رحمت اللہ شیخ ۴۵ رحمت علی آف برناوہ خالق قصیدہ فارسی در مدح حضر ت مسیح موعودؑ ۴۰۱ رشید احمد گنگوہی مولوی ۸۱ رعوائیل (تیرو) آپ کی بیٹی سے موسیٰ نے شادی کی ۲۷۱ زبدی ۱۳۶ زکریا علیہ السلام حضرت ۳۱،۲۲۳