شہادة القرآن — Page 431
صدی ہر صدی میں خدا کے وارث پیدا ہوتے رہے ہیں اس صدی میں یہ عاجز ہے ۲۴ تیرہویں صدی سے قیامت کی آیا ت کبریٰ شروع ہیں ۳۶۵ تیرہویں صدی کی ابتداء سے ہرآفت میں ترقی ہونے لگی تھی ۳۰۸،۶۶۶ مسیح موعود کا چودہویں صدی کے سرپر آنا ۳۶۳،۳۶۵ صور(دیکھئیے زیر عنوان نفخ صور) ضلالت ضلالت کے اثرات انسان کی اپنی بداعمالی کا نتیجہ ہیں۔آیات قرآنیہ سے ثبوت ۲۳۴ پادریوں نے ضلالت کے پھیلانے میں کوششیں انتہا کو پہنچائی ہیں ۳۶۲ ع،غ عبادت ادعونی استجب لکم میں سید صاحب کے نزدیک دعا سے عبادت اور استجابت سے قبولیت عبادت مراد ہے ۱۲ بندوں کی عبادتیں اور طاعتیں انہیں کے فائدہ کیلئے ہیں ۲۴۴ عفو عفو اور انتقام کے متعلق قرآنی تعلیم ۱۲۷ عقل عقل سلیم الوھیت مسیح کے عقیدہ کو دھکے دے رہی ہے ۱۷۹ ذات الٰہی نہ عقل سے ثابت کی جاسکتی ہے نہ عقل سے اس کی تردید کی جا سکتی ہے ۱۸۷ علم علم روح کی صفات میں سے ہے نہ کہ جسم کی صفات سے ۱۳۶ علماء علماء اسلام نے ثابت کیا کہ جو قرآن پر اعتراض ہیں وہ توریت پر بھی ہوتے ہیں ۶۳ تمام مستند علماء جن کوخدا نے علم وعمل بخشا میرے ساتھ ہیں ۷۴ مستند علماء اسلام کاتخت گاہ حرمین شریفین ہے ۷۵ ہرایک جوخدا کی طرف سے آیاوقت کے علماء کی ناسمجھی سدراہ ہوئی ۳۶ علماء کے متعلق یہودی صفت ہونے کی پیشگوئی ۳۰۵ امت کے علماء نے یہودیوں کے قدموں پرقدم مارا ۳۵۷ ظاہری علماء شاگردوں کواسلام کی عظمت سے بدظن کرتے ہیں ۳۴۹ علماء کے مسیح کی طرف منسوب غلط معجزات ۳۷۳ح علماء کو جہادکی ممانعت کے خطوط شائع کرنے کی تجویز ۳۸۹ح مولویوں اور یہودی فقیہوں میں باہمی مشابہتیں ۳۵۸ مولویوں کا کہنا کہ جنگ مقدس میں اگروفات وحیات کی بحث ہوتی تو ہم ڈاکٹر کلارک کا ساتھ دیتے ۷۴ عیسائیت عیسائی عقیدہ کی رو سے مسیح کی الوہیت کا انکاری جہنم میں گرایا جائے گا ۱۷۸ عیسائی مذہب اسی دن سے تاریکی میں ہے جب سے مسیح کو خدا کی جگہ دی اور نبی صلی اللہ علیہ و سلم کا انکار کیا ۴۱،۵۶ عیسائیوں میں اسلام کے زندہ نوروں کے مقابلہ کی طاقت نہیں ۵۷ عیسائیوں میں سے کوئی انجیل میں مذکور علامات اپنے نفس میں ثابت کرے ورنہ وہ دروغگو ہے ۶۲ نصاریٰ کی سلطنت دنیامیں ایسی پھیل گئی کہ زمانوں میں اس کی نظیرنہیں ۳۰۵،۳۶۱ نصاریٰ وہ آخری قوم ہے جس کے ہاتھ سے فتنوں کاپھیلنامقدر تھا ۳۱۶