شہادة القرآن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 427 of 502

شہادة القرآن — Page 427

احادیث میں مسیح موعود کی آمد کی پیشگوئی ۳۰۴ علماء امت کے متعلق احادیث کی پیشگوئی ۳۰۵ احادیث میں مذکورآخری زمانہ کی پیشگوئیاں ۳۰۶ پیشگوئی پوری ہونااحادیث کی صحت کاثبوت ہے ۳۱۷ احادیث سے ثابت امت پر آنے والے تین زمانے ۳۳۸ حدیث میں مأتینسے مراد ہزار کے بعد دو سو یعنی ۱۲۰۰ھ ۳۶۶ حروف ابجد اخرین منھم لما یلحقوابھم سے۱۲۷۵ کے عدد نکلتے ہیں ۳۷۵ حواری مسیح نے حواریوں سے اپنے لئے دعاکروائی ۱۳۶ ضعف ایمانی کی وجہ سے حواریوں نے مسیح سے جھڑکی کھائی ۱۶۱ تمام اخلاقی تعلیم کے مخاطب صرف حواری ہیں ۱۸۳ حواری بھی یہودی تھے ۱۸۷ حواریوں کاموسیٰ اورالیاس کودیکھنا انجیل سے ثابت ہے ۲۲۳ بارہ حواریوں کو بہشتی تخت ملنے کا وعدہ تھا یہودا کو کہاں ملا؟ ۲۷۹ عیسائی علماء کی گواہی کہ حواریوں کی حالت صحابہ کے مقابل قابل شرم ہے ۲۹۰ خط/خطوط مارٹن کلارک کاخط بنام محمدبخش وجملہ اہل اسلام جنڈیالہ ۶۰ مسلمانان جنڈیالہ کی طرف سے محمد بخش پاندھاکاخط بنام حضرت مسیح موعودؑ ۵۹ نقل خط جوحضرت مسیح موعودؑ کی طرف سے مسیحان جنڈیالہ کورجسٹری کیاگیا ۶۱ عیسائیان جنڈیالہ کاحضرت مسح موعودؑ کے خط کا جواب ۶۲ حضرت مسیح موعودؑ کاخط بنام ڈاکٹرکلارک ۶۵ ترجمہ چھٹی ڈاکٹر کلارک بنام حضرت مسیح موعود ؑ ۶۶ ڈاکٹر کلارک کے خط کے جواب میں حضرت مسیح موعودکاخط ۶۹ نقل خط مسٹر عبداللہ آتھم ۸۰ ایک فاضل عربی کا محبت نامہ اور حضور ؑ کی طرف سے جواب ۷۶ محمدبن احمد مکی کا حضور کے نام خط ۷۹ ایک عربی عالم سید علی ولد شریف مصطفی کے خط کا خلاصہ ۷۹ مختلف ملکوں کے پیشوایان مذاہب کو اسلام کی حقانیت کے بارہ میں خطوط ۳۶۹ خلافت خلیفہ کے اصطلاحی معانی ،تعریف اور قیام کی غرض ۳۵۳،۳۵۵ مجدد ،محدث اور خلفاء کے آنے کی غرض ۳۴۰،۳۴۲ انبیا ء کی طرح مجددوں اور خلفاء کی امت میں ضرورت ۳۴۰ خلفاء اور ظلی نبی بھیجنے کی غرض ۳۴۲ خلفاء کے آنے کی ضرورت پر سات دلائل ۳۴۵ موسیٰ ؑ کے دین کی طرح اسلام میں خلافت کا وعدہ ۲۹۰ خدا نے موسیٰ ؑ کو رسالت سے مشرف کرکے خلافت کا سلسلہ بطور انعام دیا ۳۲۲ حضرت عیسیٰ ؑ پرموسیٰ ؑ کی خلافت کا خاتمہ ہوا ۳۲۲ شریعت موسوی میں چودہ سو برس تک صدہا خلیفے روحانی اور ظاہر ی طور پر ہوئے ۳۲۴ آیت استخلاف کی تفسیر ۳۲۴،۳۳۴ آیت استخلاف میں مِنْکُمْ سے مراد صرف صحابہ لیں تو یہ بد یہی غلطی ہے ۳۲۴ قرآنی آیات سے صحابہ ؓ تک خلافت محدود ہونے کے خیال کی تردید ۳۳۱ خلافت تیس سال تک محدود نہیں ۳۳۷ تکمیل دین کے بعد اگر کوئی کاروائی درست نہیں تو تیس سالہ خلافت بھی باطل ٹھہراتی ہے ۳۳۹ بہت سی قرآنی آیات خلافت دائمی کی بشارت دیتی ہیں ۳۵۵ شہادت دائمی کا عقیدہ تبھی معقول ہوگا جب خلافت دائمی کو قبول کیا جائے ۳۶۲ آنحضرتؐ اور موسیٰ ؑ کے سلسلہ خلافت میں مماثلت ۳۶۳ محمدی استخلاف کا سلسلہ موسوی استخلاف سے بکلّی مطابق ہونا چاہیے ۳۶۴