شہادة القرآن — Page 423
ہیبت کے ساتھ ظہور پذیر پیشگوئی دلوں کواپنی طرف کھینچ لیتی ہے ۳ معترض کاکہناکہ ایسی پیشگوئیوں کا زمانہ نہیں کا جواب ۳ بطور نشان نمائی کی گئی ایک پیشگوئی ۵۵ آتھم کی پیش کردہ پیشگوئیاں ہماری شرط سے مخالف ہیں ۱۰۱ مسیح کے حق میں آتھم کی پیش کردہ پیشگوئیوں پرجرح ۱۰۱ آتھم کی پیش کرد ہ پیشگوئیوں کا جواب ۱۳۲ مسیح کی روح حق آنے کی پیشگوئی ۱۶۸ نورافشاں نے پیشگوئی کاانکارکرکے مضمون چھاپامگر وہ میعا دمیں پوری ہوئی ۱۷۰ یہودی مسیح کی پیشگوئی کی وجہ سے جلا وطن اور پراگندہ ہوئے ۱۸۵ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی اسلام کی بابت پیشگوئی کہ ہرگز تباہ نہیں ہوگا بلکہ پھیلے گا ۲۹۰ احادیث میں مسیح موعود کی کھلی کھلی پیشگوئی موجود ہے ۲۹۸ مسیح موعودکی پیشگوئی احادیث میں چند روایتوں کی بنا پر نہیں بلکہ یہ عقیدہ کے طور پر مسلمانوں میں چلی آتی ہے ۳۰۴ صلیبی مذہب کے غلبہ وحکومت کی پیشگوئی ۳۰۵ اونٹ کے بے کار ہونے کی پیشگوئی ۳۰۸ اسلام کی ترقیات کے متعلق آنحضرتؐ کی پیشگوئیاں ۳۰۶ مسیح موعود کی آمد کے بارہ میںآخری زمانہ کی علامات وپیشگوئیاں ۳۰۷ پیشگوئیوں میں ان کی صداقت کا ایک عظیم الشان نشان ۳۰۸ آخری زمانہ میں بہت سے مذاہب کے پھیلنے اور عیسائیت کے غلبہ کی پیشگوئی ۳۱۰ مسیح موعود کے آنے کے بارہ میں انجیل کی پیشگوئی ۳۱۹ اسلامی سلطنت کے ضعف اور مخالفوں کے غالب آنے کی قرآنی پیشگوئی ۳۵۹ توریتمیں سیلاکی پیشگوئی ۳۵۹ تین پیشگوئیاں ہندوستان کی تین بڑی قوموں پرحاوی ۳۷۵ پیشگوئی دربارہ لیکھرام پنڈت لیکھرام کی موت کی نسبت پیشگوئی ۳۷۵ اس پر اخبار کا اعتراض اور اس کا جواب ۲ اس پیشگوئی کی غرض ۴ کشف میں لیکھرام کی سزا دہی کے لئے مہیب شکل شخص کا دیکھنا ۳۳ قرآنی پیشگوئیاں ضعف اسلام کے وقت اسلام کے غلبہ کی خبر ۲۷۹ روم کے مغلوب ہو کر غالب آنے کی پیشگوئی ۲۷۹ پیشگوئی مرزااحمدبیگ مرزا احمد بیگ کی موت کی نسبت پیشگوئی کا ذکر ۵۵،۵۶ مرزااحمدبیگ کے داماد کی موت کی پیشگوئی ۳۷۵ پیشگوئی مرزااحمدبیگ کے چھ اجزاء ۲۸۶ پیشگوئی دربارہ آتھم عبداللہ آتھم کی نسبت پیشگوئی ۳۷۵ جناب الٰہی میں تضرع سے فیصلہ کے لئے دعا اور بشارت کے طور پر نشان دیا جانا ۲۹۱ فریقین میں سے جھوٹ اختیار کرنے والا فریق پندرہ ماہ تک ہاویہ میں گرایا جاوے گا ۲۹۲ اگر یہ پیشگوئی ظہور نہ فرماتی تو ہمارے پندرہ دن ضائع ہوجاتے ۲۹۲ پیشگوئی جھوٹی نکلنے پر ہرقسم کی سز ااٹھانے کا اقرار ۲۹۳ تاویل الہام میں کوئی تعلیم ایک جگہ ہو توتاویل عقلی کرسکتے ہیں (آتھم) ۱۲۱ مئتینسے ایک ہزار کے بعد دو سو برس کی تاویل میں علما حق پر ہیں ۳۶۶