شہادة القرآن — Page 387
روحانی خزائن جلد ۶ ۳۸۵ شهادة القرآن نے اپنے خطوط میں بہت سا افسوس ظاہر کیا ہے اور آئندہ کے لئے قدر دانی اور اس طرح کے خاندان کے لحاظ اور رعایت کا وعدہ فرمایا ہے۔ اسی شرف خاندان اور خیر خواہ قدیم ہونے کے لحاظ سے صاحب فنانشل کمشنر بہادر نے ان دنوں میں مرزا سلطان احمد فرزند مؤلف ) کے لئے تحصیل داری کی خاص سفارش کی ہے جس کی رپورٹ بہ تعمیل حکم ضلع سے روانہ ہوچکی ہے ۔ الغرض یہ خاندان قدیم سے خیر خواہ اور زیر نظر عنایت گورنمنٹ چلا آتا ہے۔ ان حالات و واقعات کی تصدیق کے لئے منجملہ ان چٹھیات کے جو اس وقت ہمارے پیش نظر ہیں ہم تین چٹھیاں حاشیہ میں نقل کرتے ہیں تا کہ حاسد نا عاقبت اندیش اس خاندان کی گورنمنٹ انگریزی میں قدر و منزلت سے آگاہ ہو کر اپنے اراده بدونیت فاسد سے باز آویں اور عام مسلمان ان کے دھوکہ میں آکر اس کتاب اور اس کے مؤلف سے بدگمان اور متوحش نہ ہوں ۔ نقل مراسله۔ Translation of Certificate۔ J۔ Nicholson۔ To,۔ Mirza Ghulam Murtaza Khan۔ Chief of Qadian۔ I have perused your application reminding me of your and your نے نکلسن صاحب) نمبر ۳۵۳ تہور پناہ شجاعت دستگاه مرز اغلام مرتضی رئیس قادیان حفظه عریضه family's past services and rights I am | شامشعر بر یاد دہانی خدمات و حقوق خود و خاندان خود بملاحظه حضور اینجانب درآمد ما خوب میدانیم که بلا شک شما از ابتدائے دخل family have certainly remained حکومت سرکار انگریزی جان شار وفا کیش ثابت قدم مانده اید و well aware that since the introduction of the British Govt۔ you and your devoted faithful and steady subjects and that your rights are really worthy حقوق شما دراصل قابل قدر اند بهر نهج تسلی و تشفی دارید سرکار of regard۔ In every respect you may انگریزی حقوق و خدمات خاندان شما را هرگز فراموش نخواهد کرد rest assured and satisfied that the British Govt۔ will never forget بموقعه مناسب برحقوق و خدمات شما غور و توجه کرده خواهد شد