سَت بچن

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 203 of 550

سَت بچن — Page 203

روحانی خزائن جلد ۱۰ ۲۰۳ ست بچن ع عمل کمائیے جیکو پاراواس بن عملاں نہیں پائیے مریئے پچھوتاس ۷۹ ایسا عمل ثابت کریں جیسا کہ پارہ آگ پر قائم النار ہو جاتا ہے عمل کے بغیر خدا نہیں مل سکتا حسرتوں کے ساتھ جان نکل جاتی ہے غ غنیمت رکن دی جنہیں سواتا آپ اس پنجرے وچ کھیل ہے ناں تیس مائی نہ باپ وہ لوگ غنیمت ہیں جنہوں نے پہچانا اللہ تعالیٰ کو اس پنجرہ میں ایک ایسی بازی ہے جس کی نہ ماں ہے نہ باپ ہے ف فارق تے او بھئے جو چلیں مرشد بھائے آپ کیا تحقیق تن رنگا رنگ ملائے حق و باطل میں فرق کر نیوالے نجات پاگئے جو ہادی کے حکم پر چلے جنہوں نے خود روی اختیار کی اُنہوں نے حق اور باطل میں خلط ملط کر دیا ک کلمہ اک یاد کر اور نہ بھاکھو بات نفس ہوائے رُکن دی تیس سوں ہوئے نہ مات ایک لا الہ الا اللہ محمد رسول اللہ یاد کر اور کسی بات کا خیال نہ کر کیونکہ اسے رکن دین اس کلمہ سے نفس اور ہوا دونوں مات ہو جا ئینگے ق قرار نہ آؤئی جت مَن اُپجے چاؤ تے پارس کنچن تھے جن بھیٹیا ہر راؤ جس دل میں خواہش پیدا ہو اُس کو آرام نہیں آتا وہ لوگ سونا اور پارس ہوگئے جنہوں نے خدا کی پرستش کی ل لعنت برسر تنہاں جو ترک نماز کریں تھوڑا بہتا گھٹیا ہتھو ہتھ گوین اُن لوگوں پر لعنت ہے جو نماز کو ترک کریں جو کچھ تھوڑا بہت عمل کیا تھا اُس کو بھی دست بدست ضائع کیا م مُرشد من توں مَن کتیباں چار مَن توں اک خدائے نوں خاصہ جس دربار رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مان اور چار کتابوں کو مان یعنی قرآن توریت زبور انجیل اور ایک خدا مان جس کا دربار خاص ہے ਐਨ ਅਮਲ ਕਮਾਈਐ ਜੇ ਕੋ ਪਾਰਾਵਾਸ । ਬਿਨ ਅਮਲਾਂ ਨਹੀਂ ਪਾਈਐ ਮਰੀਐ ਪਛੋਤਾਸ । 111811 ਗ਼ੈਨ ਗ਼ਨੀਮਤ ਰੁਕਨ ਦੀ ਜਿਨੀਂ ਸਿਞਾਤਾ ਆਪ । ਇਸ ਪਿੰਜਰੇ ਵਿਚ ਖੇਲ ਹੈ ਨਾ ਤਿਸ ਮਾਈ ਨ ਬਾਪ । ||19|| ढे ਫ਼ਾਰਕ ਤੇਊ ਭਏ ਜੋ ਚਲਹਿ ਮੁਰਸ਼ਦ ਭਾਇ । ਆਪ ਕੀਆ ਤਹਕੀਕ ਤਨ ਰੰਗਾ ਰੰਗ ਮਿਲਾਇ । 112011 ਕਾਫ਼ ਕਲਮਾ ਇਕ ਯਾਦ ਕਰ ਅਵਰ ਨ ਭਾਖਹੁ ਬਾਤ । ਨਫ਼ਸ ਹਵਾਈ ਰੁਕਨਦੀ ਤਿਸ ਸੋ ਹੋਇ ਨ ਮਾਤ । 112111 ਕਾਫ਼ ਕਰਾਰ ਨ ਆਵਈ ਜਿਤ ਮਨ ਉਪਜੈ ਚਾਉ । ਤੇ ਪਾਰਸ ਕੰਚਨ ਥੀਏ ਜਿਨ ਭੇਟਿਆ ਹਰਿ ਰਾਉ । 112211 ਲਾਮ ਲਾਨਤ ਬਰਸਰ ਤਿਨਾਂ ਜੋ ਤਰਕ ਨਮਾਜ਼ ਕਰੇਨ । ਥੋੜਾ ਬਹੁਤਾ ਖੱਟਿਆ ਹੱਥੋ ਹੱਥ ਗਵੇਨ । 112311 ਮੀਮ ਮੁਰਸ਼ਦ ਮੰਨ ਤੂੰ ਮੰਨ ਕਤੇਬਾਂ ਚਾਰ । ਮੰਨ ਤੂੰ ਇਕ ਖ਼ੁਦਾਇ ਨੂੰ ਖ਼ਾਸਾ ਜਿਸ ਦਰਬਾਰ । 112411