سَت بچن — Page 200
روحانی خزائن جلد ۱۰ ۲۰۰ جواب نانک شاہ ست بچن سنهو قاضی رُکن دین نانک آکھے پند سی سیانی گل وچ تس وچ بہتے بند اے قاضی رکن دین متوجہ ہو کر سنو کہ نا تک تمہیں ایک نصیحت کہتا ہے جو باتیں در حقیقت عظمندی کی ہیں وہی باریک ہیں تریسے حرف قرآن دے تیمی سپارے کین تیس وچ بہت نصیحتاں سُن کر کر د یقین قرآن کے میں حرف ہیں اور میں ہی سیارے کئے گئے ہیں اور اس میں بہت نصیحتیں ہیں تم سن کر یقین کرو پڑھے پکار قرآن بوہ خاطر جمع نہ ہوئے جو راہ شیطانی تم تھیئے پہنچیا جان نہ کوئے قرآن کو بہت پڑھتے ہیں مگر جمعیت باطنی حاصل نہیں ہوتی اس کا یہ سبب ہے کہ جو لوگ شیطان کی راہ میں گم ہو گئے یعنی در اصل قرآن سے منہ پھیر رہے ہیں وہ منزل تک نہیں پہنچ سکتے اصلی جواب نانک سی حرفی میں الف اللہ کو یاد کر غفلت منوں وسار ساس پلٹیں نام بن دھرگ جیون سنسار اللہ کو یاد کر اور غفلت کو دل سے بھلا دے کوئی تنفس اگر اللہ تعالیٰ کے نام کے سوا ہو تو خلقت میں رہنا لعنت ہے ب بدعت دور کر قدم شریعت راکھ نو چل سو اگے سکس دے مندا کسے نہ آکھ یعنی بدعت کو دور کر کے شریعت پر قدم رکھ ہر ایک کے آگے خاکسارانہ چل اور کسی کو بُرا مت کہہ ت تو بہ کر بدی تے مت توں پچھوتا ہمیں تن پنئے مکھ سڑ یئے تب توں کہاں کراہیں بدی سے توبہ کر ایسا نہ ہو کہ پیچھے سے شرمندہ ہو جب تو گاڑا گیا تب تیری توبہ کیا مفید ہوگی ਸਿਹਰਫੀ ਆਖੀ ਸ੍ਰੀ ਗੁਰੂ ਨਾਨਕ ਸਾਹਬ ਸੂਰਾ ਅਲਫ਼ घे ਅਲੱਹ ਕਹੁ ਯਾਦ ਕਰ ਗ਼ਫ਼ਲਤ ਮਨਹੁੰ ਵਿਸਾਰ ॥ ਸਾਸ ਪਲਟਹ ਨਾਮ ਬਿਨ ਧ੍ਰਿਗ ਜੀਵਨ ਸੰਸਾਰ ।।1।। || ਰਾਖ ਸ਼ਰੀਯਤ ਕਦਮ ਕਰ ਬਦਾਇਤ ਦੂਰ ਨਿਵ ਚਲ ਸੁ ਅੱਗੇ ਸਭਸ ਦੇ ਮੰਦਾ ਕਿਸੇ ਨ ਆਖ ।।2।। ਤੇ ਤੋਬਹ ਤੇ ਬਦੀ ਕਰ ਮਤ ਪਛੋਤਾਹਿ ਤਨ ਬਿਨਸੈ ਮੁਖ ਗੱਡੀ ਐ ਤਬ ਤੂੰ ਕਹਾਂ ਕਰਾਹਿ ।।3।।