سناتن دھرم — Page 519
لیکھرام کے متعلق پیشگوئی ۴۵۳ آریوں کے لیے لیکھرام کا نشان کافی ہے ۴۳۰ سرخ چھینٹوں کے واقعہ میں لیکھرام کے مارے جانے کی طرف اشارہ ۴۲۷ لیکھرام کی اپنی پیشگوئی جھوٹی نکلی ۴۵۱ م۔ن۔ی مارٹن کلارک اس کی طرف سے حضرت مسیح موعودؑ پر خون کا مقدمہ ۳۷ حضرتمحمد مصطفیصلی اللہ علیہ و سلم ۱۶۴ مثیل موسیٰ ۲۷۹ تمام آدم زادوں کیلئے اب کوئی رسول اور شفیع نہیں مگر محمدؐ ۱۳ آسمان کے نیچے اس کے ہم مرتبہ کوئی اور رسول نہیں ۱۴ آپ کے ذریعہ ہم نے زندہ خدا کو پایا ۳۶۳ آپ نے اس سچے خدا کی طرف لوگوں کو بلایا تھا جس کو دنیا بھول گئی تھی ۳۶۶ اپنی روحانیت کی رو سے آپ صلحاء کے حق میں باپ کا حکم رکھتے ہیں ۲۱۳ آپ کے مرتبہ کی تفصیل ۱۴ آپ کا خاتم الانبیاء ہونا اور اس کی تفصیل ۱۵،۱۶،۲۸۵ آپ کو خاتم النبیین ٹھہرائے جانے کے معنی ۲۱۴ آپ شرک کی لڑائی کی وجہ سے مشرکوں کے مقابل پر نکلے ۱۹۴ شرک کو مٹانے کے لیے تکلیف اٹھائی ۱۹۵ یہ برگزیدہ نبی ہمیشہ کیلئے زندہ ہے اور اسکی تفصیل ۱۲ ہمارے نبی پر روح القدس کی تجلی سب سے بڑھ کر ہوئی ۸۳،۸۴،۸۵ آپ پر روح القدس کے کامل شکل میں نازل ہونے کی حکمت اور اس کی تفصیل ۸۴ آپ کو ماننے کے حوالے سے یہود پر آنے والے ابتلا کا ذکر ۳۱۳ آپ کی پیشگوئی کے مطابق مثیل مسیح اسی امت سے ہوا ۱۱۹ حضرت مسیح موعود ؑ آپ کے ظل ہیں ۱۸۳ آپ کے دور میں کی گئی لڑائیوں کی حقیقت ۷۴ آپ کی زوجہ حضرت زینب کا نکاح آسمان پر ہوا ۴۴۳ قادیان کے آریوں کا آپ کے خلاف اشتہار ۳۶۳ شیعہ عقائد سے آپ کی کسر شان ہوتی ہے ۱۹۳ محمد حسن بھیں اعجاز المسیح میں مندرج پیشگوئی کے مطابق وفات ہوئی ۶۰ لعنت اللہ علی الکاذبین لکھنااور اس کے مطابق ہلاک ہونا ۹۸ محمد حسن فیضی حضرت مسیح موعود ؑ کی مخالفت کی اورہلاک ہوا ۳۴۷ محمد حسین بٹالوی۔ابو سعید ۱۱۱،۱۳۸،۱۶۶،۱۶۸،۱۶۹،۱۹۹،۳۴۳ مولوی عبد اللہ چکڑالوی کے ساتھ ہونے والے مباحثہ پر حضرت مسیح موعود ؑ نے ریویو لکھا ۲۰۶تا۲۱۶ اس کی ذلت کی پیشگوئی اور اس کا پورا ہونا ۱۱۸،۱۱۹،۱۴۴،۱۴۵ عدالت میں کرسی نہ ملنا اور ذلت اٹھانا ۵۳،۵۴،۵۶ اعجاز المسیح کی غلطیاں نکالنے پر ذلت اٹھانا ۱۴۳ جلسہ اعظم مذاہب کی تقریرپر اعتراض کیا ۲۰۲،۲۰۳ مہدی کے بارہ میں کتاب پیش کرنے پر زمین کا انعام ملا ۱۳۶،۱۶۱ انگریز کو خوش کرنے کے لیے مہدی کے بارے میں کتاب پیش کرنا ۱۳۶