سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 512 of 566

سناتن دھرم — Page 512

اسماء آ۔ا۔ب۔پ آدم حضرت علیہ السلام ۹ خارق عادت طور پر آدم کی پیدائش ۲۲۲ آسیا(مسیح ناصری کی بہن ) ۱۸ح ابو اسحاق محمد دین ۱۱۰ ایک رسالہ قطع الوتین شائع کرنا ۹۲ ابو بکرؓ حضرت رضی اللہ عنہ آپ کا آنحضرت ؐ کی وفات پر تمام انبیاء کا فو ت ہونا ثابت کرنا ۱۲۶،۱۲۷ آپ کے خلیفہ بننے کا دن شیعوں کو عاجز کر دیتا ہے ۱۹۲ شیعوں کا آپ کے بارے میں نامناسب رویہ ۱۸۷ آپ نے کچھ حدیثیں جمع کیں پھر جلادیں ۲۱۰ ابو ہریرۃ حضرت رضی اللہ عنہ آپ درایت میں اچھے نہیں تھے ۱۲۷ احمد بیگ ۱۱۱ اس کا پیشگوئی کے موافق مر جانا ۱۱۶ احمد علی مباحثہ مُد میں میر مجلس ۱۵۳ اسد اللہ میاں ۱۰۹ اصغر علی ۱۶۰،۱۹۹ الٰہی بخش اکونٹنٹ محمد حسین کا ساتھی ۱۶۳ الیاس حضرت علیہ السلام ۷۲،۷۳،۱۱۱ یہود آپ کی آمد کا انتظار عیسیٰ سے پہلے کر رہے تھے ۶۲،۳۱۱ ایلیا کے معجزات حضرت عیسیٰ ؑ سے زیادہ ہیں ۶۰، ۳۷۸،۳۷۹ الیسع حضرت علیہ السلام ان کے معجزات حضرت عیسیٰ سے زیادہ تھے ۶۰ امام الدین جٹ ۲۵۸ح امیر الدین ۲۵۸ح ایلیا ۷۸ بڈھا مل لالہ چھوڑ کر آریہ بن گئے ۳۷۲ پطرس ۱۰۳،۱۰۴،۱۱۰ حضرت عیسیٰ کی وفات کے حوالے سے خط لکھنا ۷۷ پگٹ ایک جھوٹا مسیح ۱۴۷ پولوس تثلیث کا عقیدہ ایجاد کرنے والا ۶۵ح پیلاطوس اس کی عدالت میں یہودیوں نے مسیح پر مقدمہ کیا ۳۸ اس کی کوشش سے مسیح ناصری کی صلیب سے جان بچی ۵۷ اس کی اور کپتان ڈگلس کی مماثلت ۵۳تا۵۸ ثناء اللہ امرتسری ۱۱۱ حضرت مسیح موعود ؑ پر الزام لگایا ۱۵۸ اس جیسا کوئی فریبی نہیں دیکھا ۱۶۰