سناتن دھرم — Page 511
ہر مذہب جو یقین کا سامان پیش نہیں کرتا وہ جھوٹا ہے ۶۷ یہود عیسیٰ کی پیدائش کے وقت یہود گمراہ ہوگئے تھے ۲۸۹ یہود کا نام مغضوب علیھم رکھے جانے کی وجہ ۷۲ح عیسیٰ کی بن باپ پیدائش میں حکمت ۲۹۰،۲۹۱ انجیل چھوڑ کر یہود طالمود پڑھتے ۶۴ح حضرت عیسیٰ کے وقت حق پر سمجھے جانے والے یہود کے دو فرقے ۵۳،۵۴ح یہود کو مسیح عطا کیا گیا تھا ۲۷۷ ایک یہود ی نے لکھا کہ عیسیٰ سے ایک بھی معجزہ ظہور میں نہیں آیا اورنہ کوئی پیشگوئی اس کی سچی نکلی اور اس کی تفصیل ۱۱۰،۱۱۱،۱۲۱،۱۳۳،۳۸۱ یہود عیسیٰ کی آمد سے قبل الیاس کی آمد کے قائل تھے ۶۴،۳۱۱ یہود نے الیاس کے عدم نزول کے باعث عیسیٰ کا انکار کیا ۳۱۳ یہود کے محدثین نے حدیث جمع کرتے ہوئے احتیاط نہیں کی ۲۱۱ ایک یہود ی کی گواہی کہ مسیح کی قبر یہودی طرز پر بنی ہے ۷۶ح