سناتن دھرم

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 510 of 566

سناتن دھرم — Page 510

وفات مسیح مرنا سنت انبیاء ہے ۲۹۸ وفات مسیح کے دلائل موجود ہیں ۲۹۷ وفات مسیح کاقرآن سے ثبوت ۱۶،۱۷،۱۲۶،۱۲۷ آیت فلما توفیتنی کی رو سے وفات مسیح کا ثبوت ۷۶ اگر قرآن سے وفات مسیح ثابت نہیں تو مسیح موعودؑ جھوٹے ہیں ۹۷ وفات مسیح احادیث کی رو سے ۱۷ قیامت سے قبل حضرت عیسیٰ نازل نہیں ہونگے ۲۹۲ بخاری میں لکھا ہے کہ حضرت عیسیٰ فوت ہوچکے ہیں ۶۵ عیسیٰ کی قبر کشمیر میں ہے ۱۶،۵۸،۷۶ آپ نے عیسیٰ اور یحییٰ کو معراج کی رات دیکھا ۲۹۷،۲۹۸ ولی اولیاء کے بعض افعال انسانی عقول سے بالا ہوتے ہیں۔اسکی مثالیں ۲۲۴ خدا اولیاء کے وجود کی اسی طرح غیرت رکھتا ہے جس طرح اپنے وجود کی غیرت رکھتا ہے ۲۲۶ اولیاء اللہ کے بعض افعال انسانی عقول سے بالا ہوتے ہیں اس کی مثالیں ۲۲۴ وہابی سید احمد بریلوی کی دوبارہ زندگی کے قائل ہیں ۶ وید خدا کی عظمت کے چار مظہر کو چار دیوتا قرار دیا ۴۵۵ کیا وید سچے خدا کو دکھلاتی ہے ۴۴۷ دو شرائط کے ساتھ وید توحید کی تعلیم دیتی ہے ۴۲۶،۴۲۷ ایک شرتی کے بیس معانی ہوسکتے ہیں ۴۷۲ وید کی شرتیوں کی تاویل ۴۰۸ وید کا خدا تغیرات کا مالک نہیں ہے ۴۶۲ وید میں عناصر پرستی موجود ہے اس پر تین گواہ ۴۰۱،۴۰۲ وید میں توحید کی تعلیم کی تحریف ۴۰۴ وید نے جو خدا پیدا کیا ہے وہ خود بھی محدود ہو گیا ۴۵۹ وید پر تغیرات ۴۰۵ وید کی بھائی کی ہمدردی نہیں سکھلاتا ۴۶۳ بیویوں کے معاملے میں قرآن اور وید کی تعلیم میں فرق ۴۴۶ ہجرت قرآن میں عیسیٰ کے کشمیر کی طرف ہجرت کا اشارہ ۱۷ح عیسیٰ کا واقعہ صلیب کے بعد کشمیر ہجرت کرنا ۱۶ ہدایت ہدایت کے تین سر چشمے اور انکی تفصیل ۲۶ ہدایت کے تین ذریعہ ۲۰۹تا۲۱۱ ہدایت کے لیے خدا کی طرف سے تین چیزیں عطا ہوئیں اور انکی تفصیل ۲۶ ہندو وید بھائی سے ہمدردی نہیں سکھلاتا ۴۶۳ نومسلم آریہ کی تعلیمی حالت پر اعتراض کا جواب ۳۶۹ یقین یقین ہی ہے جو نیکی کرنے کی قوت دیتا ہے ۶۶ یقین ہی ہے جو خدا کا عاشق صادق بناتا ہے ۶۶ بغیر یقین کے روح القدس نہیں مل سکتا ۶۶ گناہ اور یقین دونوں جمع نہیں ہو سکتے ۶۶