سناتن دھرم — Page 509
نجات حقیقی نجات کیا ہے ؟اس کی تشریح ۱۴ آریہ مذہب میں روح کے لیے مکمل نجات نہیں ۳۹۵ ندوۃ العلماء مسیح موعود ؑ کے انکار میں سرفہرست ۸ نزول مسیح قرآن نے نزول مسیح کے مضمون کو رد کر دیا ہے ۲۹۳ یہود الیاس کے آسمان سے اترنے کے عقیدہ کی وجہ سے گمراہ ہوئے ۳۱۳ نصاریٰ ضالین لفظ کے معنی ۷۲ح نظام عالم نظام عالم کے جاری قوانین کو استعمال کرنا ہی عقلمندی ہے ۴۳۸ نفسانی جوش نفسانی جوش دبانے کے فوائد ۳۶۵ نکاح مؤقت نکاح سے اسلام نے منع کیا ہے ۴۷۰ نماز قرآن کے حکم کو آنحضرت ؐ نے کھول کر بیان کیا ۲۱۰ نماز دعا ہے ۶۹ نماز میں تین چیزوں کو ملحوظ رکھنا چاہیے ۴۱۹ نماز اس طرح ادا کرو کہ گویا خدا کو دیکھ رہے ہو ۱۵ نمازوں کی تفسیر انسانی زندگی کی پانچ حالتیں ۶۹تا۷۰ نماز کو چھوڑنے والا گمراہ ہے ۲۸۹ نماز کی حدیثوں میں بھی تناقض اور اس کی مثالیں ۱۳۷ نیکی نرے قصے انسان کو سچا پر ہیز گار نہیں بنا سکتے ۴۴۸ نیک کاموں کے سراً وعلانیۃً کرنے کے بارہ میں قرآن اور بائبل میں موازنہ ۳۱،۳۲ نیکی کو سنوار کر ادا کرو ۱۵ نیوگ نہایت قبیح اور قابل شرم مسئلہ ہے ۴۳۸ اولاد نرینہ نہ ہونے کی وجوہات ۴۳۹ا ایک آریہ عورت گیارہ بچوں تک نیوگ کر اسکتی ہے ۴۷۱ نیوگ انسانی حیا کے مخالف ہے ۴۶۸ نیوگ کرانے والا اولاد پر ناجائز ولادت کا داغ لگاتا ہے ۴۳۹ پاکدامن عورتیں نیوگ کے لئے تیار نہیں ہو سکتی ۴۶۸ ادنیٰ درجہ کا شخص بھی نیوگ کو قبول نہیں کرسکتا ۴۶۹ نیوگ کی کثرت عورتوں کے لیے مضر ۴۴۱ آریوں کا نیوگ کے فائدے بیان کرنے کا وعدہ ۴۶۷ نیوگ کے مقابل پر آریوں کا متعہ کو پیش کرنا ۴۴۲ وحی الٰہی وحی الٰہی تاقیامت جاری ہے ۲۴،۲۵ وحی جو اتباع کا نتیجہ ہے کبھی منقطع نہیں ہوگی ۲۱۳ تابع نبی کو متبوع نبی کی زبان میں الہام ہوتا ہے ۲۱۶ وحی کا دروازہ قیامت تک کھلاہے ۲۱۳ الہام کے حاصل ہونے کی ایک راہ ۴۴۷