روئداد جلسۂ دعا — Page 729
79 انجیل کا عبرانی نسخہ دنیا سے مفقود ہے ۲۴۰ ایک پادری کا شیطان کے مسیح سے نشان مانگنے والے واقعہ میں اسے انسان کہنا ۵۶۱ قریبا ساٹھ انجیلیں یونانی میں ہیں جو باہم متناقض ہیں ۱۴۲ ان میں بعض جگہ مبالغہ حد سے زیادہ کیا گیا ہے ۲۰ محققین کے نزدیک انجیل کے دو حصے ہیں۔دینی تعلیم اور تاریخی واقعات ۲۰ عیسائی مؤرخ مانتے ہیں کہ انجیل کی پہاڑی تعلیم اور اخلاقی تعلیم وہی ہے جس کو گوتم بدھ حضرت مسیح سے پانچ سو برس پہلے رائج کر چکا تھا ۸۱ انجیل نویسوں نے بہت سے تاریخی واقعات کے لکھنے میں غلطی کھائی ہے ۲۰ انجیل کی تعلیم کہ بدنظری سے کسی عورت کو مت دیکھو کے حوالہ سے تعلیم کے ناقص ہونے کا ثبوت ۱۶۳ جس قدر مسیح نے کام کئے اگر وہ کتابوں میں لکھے جاتے تو وہ کتابیں دنیا میں نہ سما سکتیں (عیسائیوں کا دعویٰ) ۲۰ چاروں اناجیل میں پائی جانے والی عجیب باتیں ۴۸ ان کی پیروی میں کچھ برکت نہیں ۱۴۲ انجیلوں میں سچے عیسائیوں کی علامت کا موجودہ عیسائیوں میں نہ ہونا ۱۴۲ انجیلوں کا حضرت مسیح کو بدنام کرنا ۱۴۲ لوقا باب ۲۶ آیت ۳،۲ اور وے یعنی عورتیں اتوار کے دن بڑے تڑکے یعنی کچھ اندھیرے سے ہی ان خوشبوؤں کو جو طیار کی تھیں لے کر قبر پر آئیں۔۔۔۲۶ متی باب ۱۲ آیت ۴۰ : یونس تین رات دن مچھلی کے پیٹ میں رہا ۱۶ باب ۲۶ آیت ۳۲ : میں اپنے جی اٹھنے کے بعد تم سے آگے جا کر جلیل کو جاؤں گا ۱۹ باب ۲۷ آیت ۱۹ :تو اس راستباز سے کچھ کام نہ رکھ ۲۳ باب ۸ آیات ۷، ۸، ۹،۱۰ : مسیح کے صلیب کے بعد زندہ رہنے کے دلائل ۵۰ باب ۸ آیت ۱۲،۱۳: تب انہوں نے یہودیوں کے بزرگوں کے ساتھ اکٹھے ہوکر صلاح کی ۴۸ باب ۱۰ آیت ۹،۸: سونا اور روپا اور تانبا اپنے پاس مت رکھ ۷۸ مرقس باب ۱۶ آیت ۱۴: وہ قبر سے نکل کر جلیل کی مشرک پر جاتا ہوا دکھائی دیا۔۔۔۲۲،۲۱ باب ۵ آیت ۴۴- ۴۲:اور جبکہ شام ہوئی اس لیے کہ تیاری کا دن تھا جو سبت سے پہلے ہوتا ۲۷ یوحنا باب ۱۹ آیت ۳۴- ۳۱: پھر یہودیوں نے رسدی فرسے کہ لاشیں سبت کے دن صلیب پر نہ رہ جائیں۔۔۔۲۷ انوار الاسلام (تصنیف حضرت مسیح موعود علیہ السلام) ۲۱۵ حضرت حکیم مولوی نورالدین صاحب کے ہاں بیٹے کی پیدائش کی پیشگوئی ۲۱۲ حضرت مرزا شریف احمد صاحب کی ولادت کی پیشگوئی ۲۲۰ انیس ہند میرٹھ(اخبار) لیکھرام کی پیشگوئی پر اعتراض ۳۸۹،۳۹۰ اے ریکارڈ آف دی بدھسٹ ریلیجن ۸۵ بائبل ۵۳۶ جو کوئی کاٹھ پر لٹکایا گیا سو لعنتی ہے ۱۷ بخاری،صحیح ۶۴،۱۴۴،۵۶۸،۵۶۹،۶۱۰،