روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 714 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 714

64 مسیح موعود حارث کہلائے گا یعنی زمیندار اور زمینداری کے خاندان سے ہو گا ۲۰۸ح آخری زمانہ میں مسیح موعودؑ کا آنحضرتؐ سے الزامات کو دور کرنے کے لئے ظاہر ہونا ۴۵۳ح خونی مسیح کے عقیدہ کا رد۶،۷،۹،۱۰،۱۴،۱۵۵،۱۵۶، ۱۵۷،۱۶۶ خونی مسیح و خونی مہدی کے عقیدہ کا مسلمانوں اور مولویوں کی اخلاقی حالت پر بد اثر ۸،۹ مولویوں کے نزدیک مسیح مہدی خلیفہ سے مل کر جہاد کرے گا۱۴۴ مسلمانو ں کا زعم کہ فرضی مسیح و مہدی ظاہر ہوکر تمام کافروں کو قتل کر کے اور ان کا مال مسلمانوں کو دے گا ۱۵۹ آنحضرت ؐ کی پیشگوئی تھی کہ مسیح موعود کے ہاتھ سے کسر صلیب ہوگی ۶۴ چودھویں صدی کے مجدد کا نام کاسر الصلیب ہونے کی وجہ ۲۷،۱۶۵،۱۶۶ مسیح موعود کے صلیب توڑنے اور خنزیروں کو قتل کرنے سے مراد ۸۷،۱۴۴ مسیح موعود عیسائی خیالات کی شکست کے لئے آئے گا ۱۴۵ چودھویں صدی کے مجدد کے مسیح موعود ہونے کا ثبوت ۱۶۶ قیصرہ کے ملک میں مسیح موعود کے بھیجے جانے کا مقصد ۱۱۹،۱۱۸ مسیح موعود جو دنیا میں آیا ہے قیصرہ کے وجود کی برکت اور اس نیک نیتی اور سچی ہمدردی کا ایک نتیجہ ہے ۱۱۸ حضرت موسیٰ ؑ اور مثیل موسیٰ ؑ کی چودھویں صدی میں دو شخصوں کا مسیح موعود ہونے کا دعویٰ اور دونوں کی تکفیر ہونا ۲۹ مسیح موعود کا دوسرا نام مہدی جس کی بادشاہت آسمانی ہوگی ۱۴۴ مسیح موعود کا زمانہ امن اور صلحکاری کا ہوگا ۱۴۴ مسیح موعود اور مہدی کے لئے ضروری ہے کہ آسمانی نشانوں کے ساتھ دین کو پھیلا دے ۱۴۵ آخری مسیح بھی کلمۃ اللہ اور روح اللہ ہو گا ۴۸۴ ** مظفرخاں صاحب چوہدری نمبردارمیرووال ۱۸۷ معین الدین شیخ صفی الدین خلت کے معنی موت کے لکھنا ۵۱۳ مگدالیانا ۸۹ مگدلینی ۲۵،۸۹ ملاکی نبی ۴۶۲ح ملاوامل، لالہ (قادیان کا ایک آریہ) ۱۹۰،۱۹۵، ۲۰۰،۲۲۸،۲۲۹، ۲۵۷، ۲۷۳،۳۰۹ حضرت اقدسؑ کی دعا کے نتیجہ میں تپ دق سے شفا پانا ۹۵ اس کا الیس اللہ کے الہام کی مہر بنوا کر لانا ۱۹۸ اکثر پیشگوئیوں کا گواہ ۲۰۰،۲۰۲ مور ،ڈاکٹر اس کے مطابق تاتاری چوزن قوم یہودی الاصل ہے ۹۷ حضرت موسیٰ ؑ ۱۳۹،۳۵۰،۴۲۴ح آپ کی نسبت توریت میں آیا ہے کہ آپ زمین کے تمام باشندوں سے زیادہ علیم اور امین ہیں ۴۲۰ آپ پر اعتراضات کہ سخت دل اور خونی تھے اور دیانت اور امانت اور عہد کے پابند نہ تھے ۴۲۰ح نبی کریمؐ اور آپ کے درمیان مماثلت ۵۲۳ آپ پر لگائے گئے بہتان ۵۱۳ آپ سے ایک سلسلہ کا شروع ہونا ۵۲۰ مولابخش ، ضلع جھنگ ۱۸۸