روئداد جلسۂ دعا — Page 708
58 محمدعلی خاں،نمبردارمیرووال ۱۸۹ محمد علی خان جھجر (نواب) ان کے خط کی آمد سے قبل حضرت مسیح موعود علیہ السلام کاان کو خط لکھ کر ان کو پیش آمدہ مسئلہ کا خط لکھا ۲۰۴،۲۰۵ محمد علی خاں سوار ۱۷۸ محمدعمر،ضلع گجرات ۱۸۷ محمدفیروزدین ڈسکوی، مدرس ۱۸۲ محمدکریم بخش چوہدری، نمبرداربھنڈی نین ۱۸۷ محمدگل ،سیدپور ۱۸۸ محمدمبارک شیخ بھیرہ ۱۷۶ محمدنعیم ،ملک، بی۔اے ۱۸۴ محمد نور کریم ، حکیم ۵۹ محمدیٰمین صاحب ساکن خوشحالہ ۱۸۸ محمد یعقوب ،منشی ۵۶۳ انہوں نے قسم کھا کر بتایا کہ مولوی عبداللہ غزنوی نے گواہی دی تھی کہ آسمان سے نور اترا جومرزا غلام احمد قادیانی ہے ۵۴۶ محمد یعقوب علی ۱۷۸ محمد یوسف ،حافظ ۵۴۶،۵۶۰ محمود سید، مسٹر اس کی اپنے والد سید احمد خان کے متعلق گواہی کہ اگر میں نقصان کے وقت علیگڈھ نہ ہوتا تو میرے والد صاحب اس دن غم سے مر جاتے ۴۷۲ محمود عالم مولوی، ایڈیٹر پیسہ اخبار لاہور ۴۱۴ محی الدین ابن عربی ۴۸۲ محی الدین احمد،شاہ آباد ۱۸۱،۱۸۷ مریم علیہا السلام ۴۸۴ مستقیم ،امام مسجدبدوملّی ۱۹۰ مسیح ابن مریم علیہ السلام حضرت بدھ کی وفات کے پانچ سو سال بعد چھٹی صدی میں پیدا ہوئے ۸۵ آپ بلاد شام کے علاقے کے رہنے والے تھے اس لئے آپ ؑ بگوا یعنی سفید تھے ۸۳ ناحق انہیں یونانی آدمی تصور کیا گیا ہے ۱۴۱ آپ کی مادری زبان عبرانی تھی کوئی ثبوت نہیں کہ ایک فقرہ یونانی کسی سے پڑھا ہو ۱۴۲ آپ کی سادہ زندگی اور زبان نہ لکھنے کا ثبوت ۱۴۲ آپ کا قول کہ نبی بے عزت نہیں ہوتا مگر اپنے وطن میں ۲۴۴ مسیح کے متعلق دو باتیں جنہیں اسلام کا ہر فرقہ تسلیم کرتا ہے ۱۵۵ حضرت مسیح نے خود تراشیدہ نشان مانگنے والوں کے بارہ میں لکھا ہے کہ اس زمانہ کے حرام کار لوگ نشان مانگتے ہیں ۵۴۰ اقتراحی نشان مانگنے والے کو حرامی کہا ۵۵۸ شیطان کا حضرت عیسیٰ ؑ سے اقتراحی معجزہ مانگنا ۵۶۱ آپ کا بغیر حاضری عدالت کے خود بخود قسم کھانا ۱۴۹ خدا کی رحمت کا تقاضا یہی ہے کہ مسیح کی گستمنی نامی مقام میں کی گئی دعا ضرور قبول ہوگئی ۳۱ حضرت عیسیٰ ؑ کو شہر کی بدکار عورت کا تیل ملنا ۱۸ اناجیل میں مسیح کے ماں کے بلانے کی کچھ پرواہ نہ کرنے کا قصہ عام اخلاقی حالت سے گرا ہوا ہے ۸۸،۸۹ دعا کے حوالے سے ایک قاضی کی مثال بیان کرنا ۳۱