روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 688 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 688

38 حبیب اللہ ، قلعہ دیدارسنگھ ۱۸۲ حبیب اللہ ، سیّد ۱۸۳ حبیب اللہ پراچہ ۱۸۹ حسان بن ثابت رضی اللہ عنہ آپ کا آنحضرتؐ کی وفات پر مرثیہ کہنا ۵۸۳ حسن رضی اللہ عنہ خدا کے برگزیدہ،صاحب کمال اور صاحب عفت ائمۃ الہدیٰ میں سے تھے ۳۶ح آپ آنحضرت ؐ کے جسمانی اور روحانی آل تھے ۳۶۵ حسن میاں بانگی ۱۸۳ حسین رضی اللہ عنہ ۲۷۴ح آپ آنحضرت ؐ کے جسمانی اور روحانی آل تھے ۳۶۵ خدا کے برگزیدہ،صاحب کمال اور صاحب عفت ائمۃ الہدیٰ میں سے تھے ۳۶ح حسین ، سیّد، سجادہ نشین بدوملّی ۱۹۰ حسین بک کامی وائس قونصل ترکی اس کے لاہور وغیرہ میں آنے کا مقصد ۴۰۷ اس کا حضرت اقدس ؑ کے پاس آنا ۴۰۷ پرچہ اخبار ناظم الہند لاہور میں اس کی تعریف اور لاف و گزاف سے لوگوں کا اسے نائب سلطان روم سمجھنا ۴۰۷ اس کی مدح میں ایڈیٹر ناظم الہند اخبار کا افتراء ۴۰۷ اس کی شکل دیکھتے ہی حضرت اقدس ؑ کا کہنا کہ یہ امین اور پاک باطن نہیں ہے ۴۰۷ اشتہارات میں مذکور سلطنت روم اور حسین کامی کی نسبت حضرت اقدس کی پیشگوئیاں ۴۰۸ تا ۴۱۰ اشتہارات کی پیشگوئیوں کا اول مقصود حسین بک کامی تھا ۴۱۰، ۴۱۱ اخبار والوں کا پیشگوئی کے بعد حسین کامی کے حوالے سے حضرت اقدس پر اعتراضات کرنا ۴۱۱ اس کی نسبت پیشگوئی کا پورا ہونا ۴۰۶ حسین کامی کا ایک ہزار چھ سو روپیہ غبن کرنا اور وہ رقم اس سے اگلوائی جانا ۴۱۴ ایک معزز ترک کا بتانا کہ حسین کامی کو مجرمانہ خیانت کی وجہ سے عہدہ سے موقوف کر دیا گیا اور املاک ضبط کر لی گئی ہیں ۴۱۲ ہندوستان کے جملہ اخبارات میں حسین کامی کے غبن کی نسبت اشتہار کی درخواست ۴۱۴ اخبار نیر آصفی کی شہادت ۴۱۲ تا ۴۱۴ حسین خاں، بمبئی ۱۸۲ حسین شبر کاظمی، سید ۵۹ حسین علی، سید ۱۷۸ حقیقت رام ۱۹۰ حمیدالدین صاحب منشی ۱۸۲ حنین بن اسحاق ۶۰ حوا علیہا السلام ۴۸۰ حیات خاں اس کی لڑکی سے باوا نانک نے شادی کی ۲۴۷ حیدر بخش ۲۸۳ خادم حسین خاں، حکیم ۱۸۷ خادم حسین ،معلّم اسلامیہ ہائی سکول، راولپنڈی ۱۸۲ خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ۹۷،۹۸،۱۰۲،