روئداد جلسۂ دعا — Page 683
33 ارمیاہ ابن طالوت ۱۰۱ اسحاق ؓ ،میر (برادرنسبتی حضرت مسیح موعود ؑ ) آپؓ کی و فات کی جھوٹی خبر پر مسیح موعود علیہ السلام کو الہاماً بتایا جانا ۲۹۶ اسرائیل ۶۰ اسماعیل علیہ السلام ۵۲۲ اسمٰعیل آدم،میمن ۱۸۳ اعظم بیگ اس نے بے دخل شرکاء سے مل کر حضرت مرزا غلام قادر کے خلاف مقدمہ کیا اور اس کے حق میں فیصلہ ہوا ۲۰۹ اعظم علی سید ۱۷۸ افغان افغان کی نسل کے ۲۴ فرقوں کے اسماء ۱۰۰،۱۰۱ ان کے متعلق ڈاکٹر وولف کی رائے ۹۷ افغان اس بات کو مانتے ہیں کہ وہ قیس کی اولاد میں سے ہیں جو بنی اسرائیل میں سے ہیں ۷۰ افغان۔یہ نام عبرانی معلوم ہوتا ہے جس کے معنی بہادر ہیں ۶۹ افغانوں کے مسلمان ہو جانے کی وجہ سے ان کا یہودیوں کے نام اپنے نام رکھنے کے خیال کا ردّ ۱۰۳ افغانوں میں روایت کہ بخت نصر نے یروشلم کی فتحیابی کے بعد انہیں غور میں بسایا اور خالد بن ولید کی آمد سے قبل وہ یہودی تھے۹۷ افغان کے تین بیٹوں کا ذکر ۱۰۰ افغان سردار بسربراہی قیس طالوت کی اولاد سے تھا ۱۰۲ سارے پٹھانوں کا پشتو زبان کو اختیار کرنا ۱۰۵ ملک طالوت کے دو بیٹے تھے۔ایک کا نام افغان دوسرے کا جالوت۔افغان نسل ہندوستان جا بسی ۹۹ افغانوں کی قوم کا تاریخی شیرازہ نہایت درہم برہم ہے ۷۰ افلاطون ۵۹ اقبال الدولہ (نواب) ۲۶۰ اکبرخاں صاحب میرووال ۱۸۹ التاج السبکی ۵۸۰ السدید الکاذرونی ۵۹ الف دین مگولہ ضلع سیالکوٹ ۱۹۰ الکسیس کام نی نس شہنشاہ قسطنطنیہ ۹۶ اللہ بخش ،جھنگ ۱۸۸ اللہ بخش کنسٹیبل ۱۸۵ اللہ جوایا آہنگر ،بھیرہ ۱۸۹ اللہ دتا ،بھیرہ ۱۸۹ اللہ دتہ ، مدرس مشن سکول جہلم ۱۸۶ اللہ دیا خاں ۱۷۸ اللہ دین ، محلہ لوہاراں ضلع شاہ پور ۱۸۸ اللہ دین ،حاجی نقشبندی مجددی ۱۷۹ اللہ دین خاں سارجنٹ دوم ۱۸۵ اللہ رکھا۔عبدالرحمٰن تاجرمدراسی ، حاجی ۳۱۰ اللہ ودھایا،منشی ضلع شاہ پورتحصیل بھیرہ ۱۷۳ الٰہی بخش رفوگر، صوفی ۱۸۵ الٰہی بخش فاروقی ، مولوی ۱۸۲ الٰہی بخش (منشی) اکونٹنٹ ۲۵۹ الگزنڈر برنس ایک افغانی روایت کا ذکر کرنا جس کے مطابق بنی اسرائیل غور میں رہتے تھے ۹۸