روئداد جلسۂ دعا

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 681 of 769

روئداد جلسۂ دعا — Page 681

31 اسماء آ،ا آتماسنگھ، بدوملہی ۱۹۰ آدم علیہ السلام ۳۶۵ح حضرت آدم ؑ کی پیدائش پر فرشتوں کے اعتراض کرنے والے قصہ میں ایک مخفی پیشگوئی ۴۲۳ ح آدمؑ کے وجود کے سلسلہ دوریہ کا حضرت اقدسؑ پر ختم ہونا۴۷۵ حضرت اقدس ؑ کی آدمؑ کے ساتھ مشابہتیں ۴۷۹ اہل کشف کا بیان کرنا کہ آخری مہدی خدا سے آدم کی طرح براہِ راست ہدایت پائے گا ۴۴۹ آخری آدم کا نام عیسیٰ رکھا جانا ۴۸۰ آزر حضرت ابراہیم ؑ کے والد ۵۶۹ آسف ۸۲ آصف ۱۰۱ آفرید ابن کران افغان ۱۰۱ آفریدی(ایک افغان قبیلہ) ۱۰۱ آمنہ، حضرت ان کے شکم میں آنحضرتؐ کا نام محمدؐ رکھا گیا ۵۲۲ آہنگر ،حاجی بھیرہ ۱۸۹ آئی سنگ ۸۵ ایم ڈبلیو ڈگلس حضرت اقدس ؑ کے نام وارنٹ کی بجائے سمن جاری کرنا ۳۴۶ وہ ایک زیرک اور دانشمند اور منصف مزاج مجسٹریٹ تھا ۳۴۷ حضرت اقدس مسیح موعود علیہ السلام کے خلاف پادری مارٹن کلارک کے مقدمہ اقدام قتل کا حضور کے حق میں فیصلہ کرنا ۳۳ اے۔ای۔مارٹینو ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ امرتسر اس نے حضور ؑ کی گرفتاری کے لئے وارنٹ جاری کیا ۳۴۴ ابدال ۱۰۰ ابدالی ۱۰۰،۱۰۸ ابراہیم علیہ السلام ۲۸۵،۵۶۹ نبی کریمؐ کا ان کی خُو اور طبیعت پر آنا ۴۷۶ نبی کریم ؐ اور ان کی مشابہتیں ۴۷۶ح آپ کے واقعات واقعہ صلیب سے کم نہ تھے ۵۲۱ح ابراہیم بیگ،مرزا اس کی وفات کی خبر کی پیشگوئی ۴۱۶ ابگیرس(نصیبین کا بادشاہ) ۶۸ح ابن ابی صادق ۵۹ ابن حزم ،امام آپ وفات مسیح ناصری کے قائل تھے ۵۸۷ ابن عباس رضی اللہ عنہ اجماع صحابہ پر وفات عیسیٰ ابن مریم والی حدیث کے راوی ۵۷۹ توفی کے معنی موت کے کرنا ۴۵۸ح ابو ابراہیم اسماعیل بن حسن الحسینی ۵۹ ابو الفضل ۱۰۳ ابوالحسن تبتی ۴۳۷،۴۵۰