روئداد جلسۂ دعا — Page 655
05 احادیث نبویہﷺ (بترتیب حروف تہجی ) اتقوا فراسۃ المؤمن فانہ ینظر بنور اللّٰہ ۶۲۰ اذا ھلک کسرٰی فلا کسرٰی بعدہ۔۔۳۷۹ امامکم منکم ۵۶۳ انما الاعمال بالنیات ۵۶۹ اوحی اللہ تعالیٰ الی عیسٰی ان یا عیسٰی انتقل من مکان الی مکان لئلا تعرف فتوذی ۵۶ بسم اللہ الرحمان الرحیم۔من محمد عبد اللہ و رسولہ الی ھرقل عظیم الروم۔۔۔۔۳۷۲ ذھب وھلی ۱۵۵ رحمتی سبقت غضبی ۵۳۷ عجبنا لہ یسئلہ ویصدقہ ۴۳۰ عن عبداللہ بن عباس ان ابا بکر خرج وعمر یکلم الناس فقال اجلس یا عمر فابی عمر ۵۷۹ فان کان ما تقول حقا فسیملک موضع قدمی ۳۷۴ فخر یخور کما یخور الثور ۳۸۰ قال احب شیء الی اللہ الغرباء۔۔۔۵۶ قال عمر بن الخطاب من قال ان محمدا مات فقتلتہ ۵۸۰ قال لن ارجع الیھم کذابا ۵۳۶ کان عیسٰی ابن مریم یسیح فاذا امسٰی اکل بقل الصحراء۔۔۔۔۵۶ لا تدخل سکۃ الحرث علی قوم الا اذلھم اللہ ۴۴۹ لا یدخل ھذا بیت قوم الا دخلہ الذل ۴۴۹ من عادا ولیا لی فقد اذنتہ للحرب ۴۳۲۔۴۴۳ح من محمد عبداللہ ورسلہ الی ھرقل عظیم الروم ۳۷۲ وعمربن الخطاب یکلم الناس یقول لھم ما مات رسول اللہ ﷺ۔۔۔ولا یموت حتی یقتل المنافقین ۵۸۰ یضع الحرب ۱۴۴،۱۵۹ یکسر الصلیب ۵۴۲ احادیث بالمعنٰی مسیح کی عمر ایک سو پچیس برس کی ہوئی ۵۵،۵۴۲،۵۶۳ حضرت عیسیٰ صلیب کے بعد دوسرے ملک میں چلے گئے ۵۶۳ عیسیٰ علیہ السلام صلیب سے نجات پا کر ایک سرد ملک کی طرف چلے گئے ۵۴۰ مسیح موعود کے وقت جنگوں کا خاتم ہو جائے گا ۸۷ مسیح آئے گا اور صلیب کو توڑے گا ۱۴۴ مسیح کے زمانے میں شیر اور بکری ایک گھاٹ سے پانی پئیں گے ۱۴۵ مسیح موعود کے عہد میں تمام ملتوں کا ہلاک ہو نا ، اسلام کا غالب آنا ۲۶۸ مسیح موعود کے زمانہ میں ایک شخص قتل کیا جائے گا ۴۰۲ح آنحضرت ﷺ کا ہرقل کے نام خط ۳۷۲ مومن ایک ہی سوارخ سے دو مرتبہ نہیں کاٹا جاتا ۶۱۹ وہ امت ضلالت سے محفوظ ہے جس کے اول میں میرا وجود اور آخر میں مسیح موعود ہے ۴۷۸ح مہدی کے دور میں شیطان کا کہنا کہ حق آل عیسیٰ کے ساتھ ہے جبکہ آسمان سے آواز آئے گی کہ حق آل محمد کے ساتھ ہے ۳۶۳،۳۶۳ح