پیغام صلح — Page 542
54 کتابیات آ،ا،ب،پ،ت آریہ گزٹ فیروزپور ۱۸۲ انجیل(دیکھئے مضامین میں عنوان انجیل) بائیبل(دیکھئے مضامین میں عنوان بائیبل) ۸۳،۲۲۵،۲۶۶ بخاری صحیح حدیث کی کتب میں اوّل درجہ کی سمجھی جاتی ہے ۳۹۵ بدر(اخبار) ۳۵۳ براہین احمدیہ ہر چارحصص(تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۳،۴۴،۳۳۱ح،۳۹۴،۳۹۸،۴۰۳،۴۰۵،۴۰۷ اس کی تالیف کا باعث ستیار تھ پرکاش کی اشاعت تھی ۵ (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۴۳۷،۴۴۳ مسیح موعود ؑ کی آخری تصنیف جو وفات سے دو دن قبل تصنیف فرمائی اس میں آپ نے ہندوستان میں پائیدار امن کے قیام کے لئے ہندووں اور مسلمانوں کے مابین صلح اوررواداری کی بنیادیں بیان فرمائی ہیں ۴۳۹تا۴۷۱ اس کا مضمون پڑھے جانے کے متعلق اشتہار کی نقل ۴۸۸ تاریخ طبری ۲۶۱ح تشحیذالاذہان(رسالہ) ۳۵۳ تکذیب براہین احمدیہ(ازپنڈت لیکھرام) ۱۷۷ توریت(دیکھئے مضامین میں عنوان بائیبل) ۱۸۲،۲۲۲، ۲۲۵،۲۳۹،۲۶۹،۲۷۰،۳۶۰،۴۷۱ ج،چ،ح،خ جنم ساکھی (بھائی بالاوالی)سکھوں کی مقدس کتاب ۳۵۴،۳۵۶تا۳۶۷ چشمۂ معرفت(تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) یہ کتاب آریوں کے مذہبی جلسہ منعقدہ دسمبر۱۹۰۷ء میں پڑھے جانے والے ان کے معترضانہ مضمون کا جواب ہے ۱ اس کے لکھنے کی دواغراض ۸ حقیقۃ الوحی (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) ۱۷۷،۳۳۸ اس میں بہت سے نشانات لکھنے کا ذکر ۳۱۳،۳۲۸ خالصہ تواریخ (مؤلفہ بھائی گیان سنگھ جی گیانی) ۳۶۷،۳۶۸ خبط احمدیہ ( ازپنڈت لیکھرام) ۳۰۳ لیکھرام کی مسیح موعود ؑ کے بالمقابل دعائے مباہلہ کی اشاعت ۵،۱۸۳ د،ر،ز،ژ،س،ش دارقطنی ۳۳۰ح دارقطنی کی حدیث کسوف و خسوف کی تشریح ۳۲۹ح دساتیر پارسیوں کی مقدس کتاب جو وید سے قدیم ہونے کی مدعی ہے ۴۰۱ ریویوآف ریلیجنز(رسالہ) ۳۵۳ زبور ۱۸۲،۳۶۰،۳۶۳ ژند (پارسیوں کی آسمانی کتاب) رگوید کی بہت سی تعلیمیں ژند کی تعلیم کا سرقہ ہیں ۲۷۱ ست بچن (تصنیف حضرت مسیح موعود ؑ ) اس میں چولہ باوانانک کا تفصیلی ذکر ہے ۳۵۴ ستیار تھ پرکاش (مصنف پنڈت دیانند) ۱۵۸،۲۰۸ اس میں پرمیشر کے غضبی صفات ظاہر کرنے والے اسماء ۴۸ اس میں لکھا ہے کہ پرمیشر کسی کا گناہ بخش نہیں سکتا ایسا کرے تو بے انصاف ٹھہرتا ہے ۲۶ انسانی روح کے متعلق دیانند کا عقیدہ ۱۱۵،۱۲۲،۱۲۶