پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 541 of 567

پیغام صلح — Page 541

53 وطن سے ہجرت کرتے وقت آنحضرتؐ کا مکہ سے خطاب ۳۹۰ آنحضرتؐ اور صحابہ پر تیرہ سالہ مکی دور میں مظالم ۳۹۰ اہل مکہ کے واجب القتل ہونے کی وجوہ ۲۳۳ کفارمکہ کااپنا اقرار کہ وہ واجب القتل ہیں ۲۳۵ باوانانک کا ایک برس تک مکہ میں روزے رکھنا ۳۶۵ ملتان مسیح موعود ؑ کا ملتان کی ایک خانقاہ میں بابانانک ؒ کے ہاتھ سے یااللّٰہ کا لفظ لکھاہوا دیکھنا ۲۱۶ نابھہ ریاست ۳۵۲ ہردوار ۴۵ ہندوؤں کا ہر دوار کے میلہ پر گنگامائی سے مرادیں مانگنا ۳۷۱ ہندوستان ۱۲،۷۷،۱۱۴،۱۵۰،۳۳۱ح،۳۷۱،۴۰۷،۴۶۰ آنحضرت ؐ کاہندوستان میں کنھیا (کرشن) نام کے نبی ہونے کا فرمان ۳۸۲ مسیح موعود ؑ کا ہندوستان میں نبی ہونے پر ایمان ۳۷۲ قرآن شریف کے ذریعے کروڑہا ہندوؤں کو مخلوق پرستی کی بلاء سے نجات ملنا ۲۲۰ ہندومسلمانوں کو غیر قوم سمجھتے ہیں ۴۵۷ مسلمانوں اور ہندوؤں میں باہمی نفرت کے اسباب ۴۵۶ ہندوستانی مسلمانوں کی ہندوؤں سے عداوت کی بنیادیں اصل میں سیاسی نہیں مذہبی ہیں ۴۵۷ ہندوؤں کی ابتداء سے یہ خواہش ہے کہ گورنمنٹ اور ملک کے معاملات میں اُن کا دخل ہو ۴۵۶ ہندوستان میں دواقوام ہندو اور مسلمان کی موجودگی اور باہم اتفاق کی ضرورت ۴۴۳ ہندوؤں اورمسلمانوں میں صلح کابنیادی اصول ۴۵۸ ہندوؤں اور مسلمانوں میں صلح کے قیام کی ضرورت ۴۴۴،۴۵۶ ہوشیار پور مرلی دھر آریہ سے ہوشیار پور میں مناظرہ ۱۲۶ یمن ۱۷۵ یورپ ۸۴ح،۱۴۹،۱۵۲،۲۳۱،۲۳۶،۲۶۷، ۳۲۳،۴۵۰،۴۶۸ یورپ کے ممالک کا جواز طلاق کا قانون پاس کرنا ۴۱۴ عربوں کے آنحضرت ؐ کو صدق دل سے قبول کرنے کو یورپی محققین کا ایک فوق العادت امر تسلیم کرنا ۳۳۶ح یورپی علماء کے بزرگوں کو عربوں کی شاگردی کا فخرہے ۲۳۷ح یاجوج و ماجوج سے مراد یورپی عیسائی اقوام ۸۳ح،۸۷ لایدان لقتالھم لاحدٍ سے مرادیورپی طاقتیں ۳۹۷ یورپ کی صنعتی ترقی کے نتیجہ میں عالمگیر تمدنی انقلاب ۸۷،۸۸