پیغام صلح — Page 532
44 آپ ؑ کی نبوت آپ کا نام نبی رکھا جانا اورظلی طور پر نبوتِ محمدیہ کا آپ میں منعکس ہونا ۳۴۰ح آپ کی نبوت اور اس کامقصد ۳۴۱ آپ کی نسبت وحی میں نبوت اور رسالت کے الفاظ کا استعمال اوران سے مراد ۳۴۱ آپ پر مستقل نبوت کے دعویٰ کے صدہا اعتراضات کئے گئے ۳۳۴ خاتم الخلفاء مسیح موعود خاتم الخلفاء ہے ۹۱ مسیح خاتم الخلفاء کو بھی آثارِ قیامت سے ٹھہرایا گیا ہے ۳۲۱ح خدا کی کتابوں میں مسیح موعود کے ناموں میں سے ایک نام خاتم الخلفاء ہے ۳۳۳ح آپ کو خدا نے اس امت کا خاتم الخلفاء ٹھہرایا ۳۳۰ حضرت ابن عربی ؒ کی پیشگوئی کہ مسیح موعود خاتم الخلفاء ہوگا ۳۳۱ مسیح موعود نائب النبوت اور خاتم الخلفاء ہے ۹۱ آدم سے لیکر آنحضرت ؐ تک تمام انبیاء کے نام مسیح موعود کے نام رکھے جانا ۳۲۸ بعثت کی اغراض خدا کااصلاح کرنے کے لئے مامور کر کے بھیجنا ۳۲۸ مسیح موعود کے ذریعہ خدا تعالیٰ کا تمام متفرق لوگوں کو ایک مذہب پر جمع کرنا ۸۸ آیت ھوالذی ارسل رسولہ میں مذکور دین کے عالمگیر غلبہ کے لئے مسیح موعود کے زمانہ میں پائے جانے والے تین امور ۹۱تا۹۵ ۱۔ذرائع رسل و رسائل۲۔مذہبی تبادلہ خیالات کی آزادی ۳۔آسمانی نشانات کی عالمگیر حجت سعادت مند لوگوں کا ایک ہی مذہب پر اکٹھے ہوکر تفرقہ دُور ہونا اور دنیا کی اقوام کا ایک ہی قوم بننا ۸۴،۲۱۰ عام دعوت کی تحریک جو آنحضرت ؐ سے شروع ہوئی کا مسیح موعود کے ہاتھ سے کمال تک پہنچنا ۷۷ نشاناتِ صداقت مخالفین کو نشانات وخوارق میں مقابلہ کاچیلنج ۴۰۹ اسلام کی حقانیت کے نشانات دیکھنے کے لئے تمام مخالفین کوکم سے کم دو ماہ قیام کی دعوت ۴۲۸ آپ کے من جانب اللہ ہونے کے ثبوت کے لئے کثرت سے نشان دکھلائے جانا ۳۳۲ آپ کے ذریعہ نشانات کے ظہور کا اصل مقصد ۳۳۰ قرآن کریم کی پیروی کے نتیجہ میں معجزات ۴۰۳ آپ کی صداقت کے نشانات کی پانچ اقسام ۱۔غیب پر مشتمل پیشگوئیاں۔۲۔قبولیتِ دُعا کے معجزات ۳۳۲ ۳۔مباہلوں میں دشمنوں کی ہلاکت۔۴۔صلحاء امت کی پیشگوئیاں جو پوری ہوئیں ۳۳۳ ۵۔تمام انبیاء کی طرف سے زمانہ کی تعیین ۳۲۸ آپؐ کی صداقت کے چند نشانات ۳۳۷تا۳۳۹ قبولیت دعا مخالفین سے فیصلہ کا ایک طریق ۴ روئے زمین کے تمام کفار کی دعا کے مقابل آپ کی دعا کا قبول ہونا ۳۳۹تا۳۴۰ نشانوں اور خوارق کے مقابلہ میں آپ کا تمام مخالفین پر غالب رہنا ۴۰۹تا۴۱۰ اسلام کی فتح کے لئے آپ کی دعا ۹۵ قبولیت دعا کے چند نشانات ۳۳۷تا۳۳۹ قبولیت دعا کے نشانات متعلقہ لالہ شرم پت اور ملاوامل ۴۰۷تا۴۰۹ آپ کی پیشگوئیاں آپ کے معجزات میں سے بڑے بڑے غیب کے امور پر مشتمل پیشگوئیاں ہیں ۳۲۸ پانچ برس پہلے لیکھرام کے قتل کی الہامی خبر ۶۷ لیکھرام کی ہلاکت میں دو عظیم الشان نشان ۱۸۴ پیشگوئی کے مطابق ایک آسمانی نشان کا ظہور ۴۱۲ آپ کے چند الہامات اور پیشگوئیوں کا ذکر ۱۵۳ ۴؍اپریل ۱۹۰۵ء کے زلزلہ کی پیشگوئی کا ذکر ۱۵۳