پیغام صلح — Page 529
41 تاراسنگھ شرماپنڈت( لیکھرام کا باپ) ۱۷۷ ج،چ،ح،خ جبرائیل ؑ ۱۸۱ح جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ آپ کی نجاشی شاہ حبشہ سے گفتگو ۲۶۰ جیون مل گرو گاؤں کا نام اپنے بیٹے گروہرسہائے کے نام پر رکھنا ۳۵۲ چراغ دین جمونی الہام کے دعویٰ سے مسیح موعود ؑ کی موت کی خبردی اورخود آپ ؑ کی زندگی میں ہلاک ہوا ۳،۳۳۶ حوّا ۲۲۵،۳۶۷ حواکی پیدائش کے متعلق صحیح نظریہ ۲۲۴ خدیجہ رضی اللہ عنہا ام المومنین ۲۵۶ خسروپرویز(کسریٰ ایران) ۲۶۳ح آنحضرت ؐ کی پیشگوئی کے مطابق اس کی ہلاکت ۱۷۵ح خوشحال چند ۴۰۸ اس کے ایک فوجداری مقدمہ میں مسیح موعود ؑ کوبذریعہ الہام فیصلہ سے آگاہ کیاجانا ۴۰۷ د،ڈ،ر،ز داؤد علیہ السلام ۱۱،۴۵۹ دیانند پنڈت بانی آریہ سماج و مصنف ستیارتھ پرکاش ۱۱،۱۰۹،۱۲۳،۱۴۱،۱۸۲ح،۲۲۶،۲۶۶ اس کا آنحضرت ؐ کی بے ادبی اور قرآن کریم کی توہین کرنا ۵،۲۶،۷۳،۱۲۶ آنحضرت ؐ کی بعثت کے وقت آریہ ورت کی گمراہی کا اعتراف ۴۶۲ روح کے دوبارہ انسانی جسم میں آنے کے متعلق اس کا عقیدہ ۱۱۵،۱۲۲ ستیارتھ پرکاش میں بابانانک کے متعلق توہین کے الفاظ لکھنا ۲۱۶ دیانند وید میں توحید ثابت کرنے سے نامراد مرا ۷۹ ڈوئی ڈپٹی کمشنر گورداسپور مسیح موعود ؑ پر آپ کی عدالت میں فوجداری مقدمہ ۲۶۳ح در ح ڈوئی ڈاکٹر جان الیگزینڈر مسیح موعود ؑ کی پیشگوئی کے مطابق اس کی ہلاکت کا نشان ۳۳۵ رام چندر راجہ آپ مقدس بزرگ تھے ۳۸۳ آپ کے باپ کی دوبیویاں تھیں ۲۴۵ آپ گوشت کھاتے تھے ۱۵۰ رام داس گرو(گروہرسہائے کے گدی نشین خاندان کے مورث اعلیٰ) باوانانک کے بعد سکھوں کے چوتھے گرو ۳۵۲ رکن دین قاضی ۳۶۰،۳۶۳ آپ اور باوانانک کی مکہ میں ملاقات ۳۵۸ باوانانک کا آپ کے سوال کا جواب ۳۶۱ رومی جلال الدین ۲۰۲ زیدبن حارث ۲۶۲ آپ پہلے حضرت خدیجہؓ کے غلام تھے ۲۵۶ س،ش،ص،ط سعداللہ لدھیانوی نظم و نثر میں مسیح موعود ؑ کو گالیاں دینے والا آپ ؑ سے مباہلہ کرنے پر جلد طاعون سے ہلاک ہوا ۳،۳۳۶ سقراط ۴۰۱ سلطان محمود غزنوی ۴۶ سلیمان علیہ السلام حضرت سلیمان علیہ السلام اور ملکہ بلقیس کا واقعہ ۲۹۰ سمیّہ رضی اللہ عنہا(حضرت عمارؓ کی والدہ) بے دردی سے کفار کا آپ کو شہید کرنا ۲۵۸ سومراج(قادیان کا ایک آریہ) مسیح موعود ؑ کی پیشگوئی کے مطابق طاعون سے ہلاک ہوا ۱۵۳