پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 528 of 567

پیغام صلح — Page 528

40 اسماء آ،ا،ب،پ،ت آدم علیہ السلام ۱۱،۸۴ح،۲۲۰،۲۲۳،۲۲۵،۲۲۷ آدم کی پسلی سے حوا کی پیدائش کی حقیقت ۲۲۴ ابراہیم علیہ السلام ۱۱،۳۷۶ ابن صیّاد(جھوٹا مدعی نبوت) ۳۱۵ح ابوبکرؓ حضرت ۲۵۷،۲۶۳،۲۶۴،۳۶۵ ہجرت کے موقع پر آنحضرت ؐ کی رفاقت ۲۵۸،۳۹۰،۴۶۶ ابوجہل (عمربن ہشام) ۱۷۷ اس کی اپنے اورآنحضرتؐ کی نسبت دعا کے عربی الفاظ اور اس دعا کا نتیجہ ۱۷۴،۱۷۵ اس کی دعائے مباہلہ کا ذکر لسان العرب میں ۱۷۶ آنحضرت ؐ کو شہید کرنے کی اس کی تجویز ۲۶۲ ابوحنیفہ امام اعظم ۳۶۶ ابوطالب ۲۶۲ ابولہب ۲۵۷ اجیت سنگھ گرو(باوانانک کا گدی نشین) ۳۵۲ احمدبن حنبل امام ۳۶۵ ارسطو ۴۰۱ اسحق علیہ السلام ۳۷۶،۴۵۹ اسماعیل علیہ السلام ۳۷۶ اسود عنسی (جھوٹا مدعی نبوت) ۳۱۵ح افلاطون ۴۰۱ الہٰی بخش بابو(مؤلف عصائے موسیٰ) مسیح موعود ؑ کے طاعون سے ہلاک ہونے کی پیشگوئی کی مگر خود طاعون کا شکارہوا ۳ امیر سنگھ گرو(باوانانک کا گدی نشین) ۳۵۲ امیر علی شاہ سید سب انسپکٹر تبرکات باوانانک ؒ بمقام گروہرسہائے کی زیارت کرنے والے ۳۵۳ اِندر(دیوتا) ۲۲۷ اندر کی صفات رگ وید کی رو سے ۴۷ وید میں اندر کی طرف خدائی صفات منسوب کرنا اور اسے رشی کا بیٹا قراردیا جانا ۹۴ح وید کے نزدیک اندر آریہ پرمیشر کشلّیا کا بیٹا ہے ۱۱۴ رگ وید میں اسے کوسیکارشی کا بیٹا قرار دیاگیا ہے ۱۴۸ برنیئر ڈاکٹر ۴۴ بشمبرداس لالہ شرمپت کا بھائی مسیح موعود ؑ کی قبولیت دعا کا مورد ۴۰۷ بشن سنگھ گرو یہ سکھ بزرگ گورورام داس کی اولاد سے تھے۔بابانانک کے تبرکات قرآن کریم اور تسبیح ان کے قبضہ میں تھے ۳۵۲ بلعم باعور موسیؑ کے مقابل پر آنے سے اس کے روحانی تنزل کی حالت ۳۴۹ بلقیس ملکہ سبا یہ سورج پرست تھی اس کے موحد ہونے کا واقعہ ۲۹۰ بیاس گرو مجوسیوں کا الزام کہ بیاس گرو نے مجوسی بزرگوں کی شاگردی اختیار کرکے ان کی کتب سے مضامین چرا کر وید لکھا ۲۷۰ بین چندر ایک نیک طبع آریہ جس نے مسیح موعود ؑ کو ستیارتھ پرکاش کا پہلا ایڈیشن بھجوایا ۱۲۷ پرکاش دیوجی مصنف سوانح عمری حضرت محمد صاحب آریہ شاخ برا مھ دھرم لاہور کے پرچارک تھے مسیح موعود ؑ کااس کی تعریف فرمانا اور اس کی کتاب کا طویل اقتباس نقل کرنا ۲۵۵تا۲۶۴