پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 520 of 567

پیغام صلح — Page 520

32 کلالہ علمِ وراثت میں کلالہ کی تشریح ۲۱۳ کلمہ طیبہ لاالٰہ الا اللہ کے معنی ۷۸ باوانانک کے چولہ پر کلمہ لاالہ الا اللّٰہ محمد رسول اللّٰہ کا لکھا ہونا ۲۱۶،۳۵۴ کیمیا مری ہوئی دھاتوں کو زندہ کرنے کا نسخہ ۱۷۱ نباتی اور معدنی مفردات کی ترکیب کی صورت میں نئے کیمیاوی خواص نیست سے ہست کا ثبوت ہیں ۱۷۲ کوئی کیمیا ایسی نہیں جیسا کہ خدا کی محبت اور اس کی طرف جھکنا جیسا کہ شیر خوار بچہ اپنی ماں کی طرف جھکتا ہے ۱۷۲ گناہ گناہ سے نجات کیسے ممکن ہے؟ ۳۰۶ قرآن کریم کی پیروی گناہ سے نجات دیتی ہے ۳۰۸ خدا تعالیٰ کی ہستی پر یقین ہی گناہ سے بچاتا ہے ۴۲۱ گناہ سے بے خوف ہونے کی اصل وجہ ۴۲۳ جس صلیب پر عیسائیوں کا بھروسہ ہے وہ گناہ سے نہیں چھڑاسکی ۳۱۲ خدا تعالیٰ میں رحم کی صفت تقاضا کرتی ہے کہ رجوع کرنے والوں کا گناہ بخش دیاجائے ۴۶ح اس سوال کا جواب کہ انسان خدا کے گناہ سے کیوں پرہیز نہیں کرتا ۴۲۲ روحانی خوف سے یہ مراد ہے کہ قطع تعلق کے اندیشہ سے گناہ کا مادہ جل جائے اور روح میں ایک پاک تبدیلی آجائے ۶۵ گناہ بے شک ایک زہرہے مگر توبہ اور استغفار کی آگ اس کو تریاق بنا دیتی ہے ۴۱۵ قران شریف اس بارہ میں بھراپڑا ہے کہ ندامت اور توبہ اور ترک اصرار اور استغفار سے گناہ بخشے جاتے ہیں ۲۴ گناہ اور اسکی سزا کے متعلق آریوں کے عقائد اور انکا ردّ ۲۹تا۳۲ وید توبہ و استغفار سے گناہوں کی بخشش کے مخالف ہے اس کی رو سے گناہگاروں کی سزاناپیدا کنار ہے ۵۰ ستیارتھ پرکاش میں لکھا ہے کہ پرمیشر کسی کا گناہ بخش نہیں سکتا ایسا کرے تو بے انصاف ٹھہرتا ہے ۲۶ بمطابق وید پرمیشر گناہ پر سخت مؤاخذہ کرتا ہے ۵۵ پرمیشر باوجود مالک کہلانے کے کسی کا گناہ بخش نہیں سکتا اپنے زوربازو سے کوئی نجات پاوے تو پاوے ۵۸ انسان کیلئے گناہ سے بالکل پاک ہوجانا ناممکن ہے ۵۱ گناہ سے بچنے کے لئے انسان کو خدا اور اس کی سزا پر یقین کامل کیسے پیدا ہو؟ ۴۲۳ خدااکثر گناہ بخش دیتا ہے البتہ تنبیہہ کی غرض سے کسی گناہ کی سزا بھی دیتا ہے ۲۳ ذنب اور شرّ میں فرق ۲۴ گنگا اگر وید جل کی پوجا کی ہدایت نہ کرتا تو گنگامائی کے پوجنے والے کیوں پیدا ہوجاتے ۴۵،۷۸ گوشت خوری گوشت خوری فطرتی تقاضا ہے وید کی تعلیمات کا ردّ ۱۴۹ بہت سے اسباب صحت کاگوشت کھانے پر ہی موقوف ہونا ۱۵۰ راجہ رام چندر اور کرشن سب گوشت کھاتے تھے ۱۵۰ لنگ پوجا نہایت گندی اور قابل شرم تعلیم ۲۹،۱۱۴،۱۲۱ لنگرخانہ مسیح موعود ؑ ۱۹۰۸ء میں پندرہ سوروپیہ ماہوار خرچ تھا ۴۰۶ ماء الحیات مری ہوئی دھات کو زندہ کرنے کا نسخہ ۱۷۱ مباہلہ جنگ بدر کے موقع پر ابوجہل کی دعائے مباہلہ ۱۷۴تا۱۷۵ مسیح موعود ؑ سے مباہلہ کرکے ہلاک ہونے والے چند مخالفین ۳