پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 518 of 567

پیغام صلح — Page 518

30 خدا کے ق<mark>ان</mark>ونِ قدرت کی وہ شخص حدبست کرسکتا ہے جو خدا سے بھی بڑھ کر ہو ۲۲۰ خدا کے ق<mark>ان</mark>ونِ قدرت سے واقف لوگ ۱۱۳ کیا ق<mark>ان</mark>ون قدرت میں تبدیلی ممکن ہے ۱۰۲تا۱۱۰ خدا تعالیٰ کا دو قسم کا ق<mark>ان</mark>ون قدرت ۱۳۷ اللہ تعالیٰ کااپنے خاص بندوں کیلئے اپنا ق<mark>ان</mark>ون بدلنا ۱۰۴ ایسے روح<mark>ان</mark>ی امور بھی ہیں جن کے مقابل پر ق<mark>ان</mark>ونِ قدرت کا شیرازہ درہم برہم ہوجاتا ہے ۱۱۰ وید کی تعلیم ق<mark>ان</mark>ون قدرت کے خلاف ہے ۱۳۱ آریوں کے خدا تعالیٰ سے متعلق عقائد سے ق<mark>ان</mark>ون قدرت کی حیثیت باقی نہیں رہتی ۱۰۳ ق<mark>ان</mark>ونِ ملکی ملکی ق<mark>ان</mark>ون میں تبدیلی کے اسباب ۱۰۶تا۱۰۹ قومیّت وحدتِ اقوام قرآن کریم میں قومیت کے تصور کی حدود ۱۴۶ نوعِ <mark>ان</mark>س<mark>ان</mark>ی کی تین وحدتیں-: ۱۴۶ ۱۔وحدتِ قرابت۔۲۔وحدتِ قومیت۔۳۔وحدتِ اقوام قوموں کے جدا جدا گروہ مقرر کیے ج<mark>ان</mark>ے میں حکمت ۱۴۵ قوموں میں مساوات ۴۳۹ خدا تعالیٰ نے کسی قوم کو اپنے جسم<mark>ان</mark>ی اور روح<mark>ان</mark>ی فیضوں سے محروم نہیں رکھا ۴۴۲ قرآن کریم نے قوموں میں صحیح صلح کی بنیاد ڈالی ۴۵۹ وحدتِ اقوام کا نظام تدریجی ہے ۱۴۵ بین الاقوای مفاہمت تمام اقوام عالمِ کو ایک قوم بن<mark>ان</mark>ے کا الہٰی ارادہ ۷۶،۲۱۹ اسلام اور بین الاقوامیت قرآن کریم میں وحدتِ اقوام کی پیشگوئی ۱۴۶ وحدتِ اقوام خدائے واحد لاشریک کے وجود اور وحد<mark>ان</mark>یت پر شہادت ہوگی ۹۰ جیسا کہ خدا تعالیٰ کی ذات میں وحدت ہے ایسا ہی وہ نوعِ <mark>ان</mark>س<mark>ان</mark> میں بھی وحدت کو ہی چاہتا ہے ۱۴۴ قرآن کا تمام ملکوں کا باہمی رشتہ قائم کرنے کے لئے آنا ۷۵ قرآن کا دعویٰ کہ وہ دنیا کی تمام قوموں کے لئے آیا ہے ۷۶ اسلام وحدتِ اقوام کے لئے خدا تعالیٰ نے بھیجا ہے ۱۴۴ آنحضرتؐ کی بعثت کی غرض وحدت اقوام ہی ہے ۹۰،۱۴۷ وحدت اقوامی کی خدمت نائب النبوت (مسیح موعود) کے عہد سے وابستہ کی گئی ہے ۹۱ یاجوج و ماجوج کے زم<mark>ان</mark>ہ میں قوموں اور مذاہب کے درمی<mark>ان</mark> شدیدتفرقہ کی پیشگوئی اور پھر مسیح موعود کے ہاتھ سے تمام اقوام کا ایک مذہب پرمتحد ہونا ۸۸ مسیح موعود کے ذریعہ دنیا کی قوموں کو ایک ہی قوم بنایاج<mark>ان</mark>ا ۸۴ آخری زم<mark>ان</mark>ہ کے متعلق پیشگوئیاں کہ ذرائع رسل ورسائل کے نتیجہ میں مشرق و مغرب کو ملادیاجائے گا ۸۱تا۸۳ قرآن شریف میں ایک اور پیشگوئی بھی ہے جو (بین الاقومی) جسم<mark>ان</mark>ی اجتماع کے بعد روح<mark>ان</mark>ی اجتماع پر دلالت کرتی ہے ۸۳ کسی دین کے عالمگیر غلبہ اوروحدت اقوام کیلئے تین شرائط ۹۱تا۹۵ بین الاقوامی مفاہمت پیدا کرنے میں ریلوے اور دیگر ذرائع رسل ورسائل کا کردار ۸۲تا۸۳ کائنات کائنات کی پیدائش کے متعلق چھ ایام سے مراد ہمارے دن نہیں خدا کا دن ایک ہزار اور پچاس ہزار کا ہوتاہے ۲۲۳ کتاب اللہ کتاب اللہ کی ضرورت اس سوال کا تفصیلی جواب کہ دنیا میں کوئی الہامی کتاب ہے یا نہیں۔اور اگر ہے تو کونسی؟ ۳۷۳تا۴۳۶ <mark>ان</mark>س<mark>ان</mark> الہامی کتاب کا کیوں محتاج ہے؟ ۴۰۰ علمی اور عملی فساد کی <mark>ان</mark>تہاء کے زم<mark>ان</mark>ہ میں الہامی کتاب کی ضرورت ۴۲۹ الہٰی کتب کی اغراض الہامی کتابوں کی اصل غرض ۳۰۵تا۳۱۱