پیغام صلح — Page 514
26 عالَم لفظ عالَم سے مراد ۴۴۰ عبادالرحمن عبادالرحمن کی علامات ۳۴۶ یہ اجنبی لوگوں کی نگاہوں سے محجوب ومستتررکھے جاتے ہیں ۳۴۷ پاک سرشت انسان کا خداکے ساتھ اپنے مخفی تعلقات کو ظاہر نہ کرنا ۱۷۵ عبادت اللہ تعالیٰ عبادت اور مجاہدہ کرنے والوں کی اسی دنیا میں خاص عزت اور تائید کے ساتھ اُن میں اور غیروں میں فرق کر کے دکھلاتاہے ۱۷۳ خدائے عزّوجلّ کی عبادت کی دو قسمیں ۱۔توبہ و استغفار۲۔الہٰی صفات ذاتیہ و اضافیہ کا اقرار کر کے اُس کی حمد وثنا میں مشغول رہنا ۱۷۲ عبادت کی اقسام اور ان کی تفصیل ۹۹،۱۰۰ ۱۔تذلل و انکسار جیسے نماز۲۔محبت و ایثار جیسے حج عبرانی یہود کا عقیدہ کہ خدا کی اصل زبان عبرانی ہے ۴۴۸ عذاب عذاب کی حقیقت ۱۳۵ بلاؤں کے ٹلنے کے لئے ضروری ہے کہ لوگ ہر ایک قسم کی بدچلنی سے باز آئیں ۴۰۴ عربی زبان مسیح موعود ؑ کا بذریعہ تحقیق عربی کو زبانوں کی ماں ثابت کرنا ۱۵۴ خدا کاکلام پُر شوکت ہوتا ہے اور اکثر عربی میں ہوتا ہے ۳۱۴ عرش قرآن کریم میں عرش سے مراد ۲۷۶ عرش اورآیۃ الکرسی میں مذکور کرسی سے مراد ۱۱۸ح عرش کوئی مخلوق چیز نہیں بلکہ وراء الورٰی مقام کا نام ہے ۲۷۶ح شرعی اصطلاح میں عرش کے معنی اور اللہ کی صفت تنزیہی ۹۸ قیامت کے دن عرش کو آٹھ فرشتوں کے اٹھانے کی تفسیر ۲۷۸ عفو تمام اخلاق میں سے اعلیٰ خلق ۱۹۱ اسلام میں عفو عام کا حکم ۳۸۷ عفو کے متعلق اسلام اور عیسائیت کی تعلیمات کا موازنہ ۳۸۷تا۳۸۹،۴۱۳ عفو کے متعلق توریت، انجیل اور قرآن کی تعلیم کا موازنہ ۲۷۰ عقلِ سلیم کے نزدیک ایک سخت گیر انسان کا قابل ملامت ہونا ۱۹۲ عقل عقل کے بارہ میں فلاسفروں اور اہل کشف کی رائے ۲۸۳ عقل سے بالاتر امور کی دریافت کیلئے اللہ تعالیٰ کے پیدا کردہ ذرائع ۳۱۷ آج تک محض عقل کے ذریعہ خدا کی شناخت نہیں ہوسکی ۳۱۹ علم انسانی علوم جو انسانی عقل کے ماتحت ہیں وہ محض بذریعہ حواس خمسہ ظاہری یا بذریعہ حواس خمسہ باطنی کے معلوم ہوتے ہیں اور یہ آلہ قوانین قدرت کی شناخت کا خود محدود ہے ۱۱۰ علماء مسلمانوں کے اکثر علماء کی ناگفتہ بہ حالت ۳۲۶ اہل علم صالح اور رشید طبع تھوڑے ہیں ۳۲۷ عمل انسان کی عملی حالت، اس کے ایمان پرمستحکم شہادت ۲۳۷ اعمال کچھ چیز نہیں بغیر خدا کی تائید اور فضل کے اعمال کب ہوسکتے ہیں ۲۷ نہایت شوخ اور شریر اور بدبخت وہ شخص ہے جو اپنے اعمال کو اپنی طاقتوں کاثمرہ سمجھ کرخدا سے انصاف چاہتا ہے ۳۵ حقیقی عارف اپنے اعمال کو کچھ چیز نہیں سمجھتے ۲۳ اعمال پر بھروسہ کر کے خدا سے انصاف کا مطالبہ کرنا سخت بے ایمانی اورجہالت ہے ۳۴