پیغام صلح — Page 497
اخرجت عبادًالی لایدان لقتالھم لاحدٍفاحرز عبادی الی الطور ۳۹۷ الاٰیاتُ بعد المائتین ۳۳۳ امامکم منکم۔۲ رجل من اُمتی۔۲ح سبحان ربّی الاعلٰی سبحان ربی العظیم۔۳۴۹ کان فی الھندنبیًّااسودَ اللّون اسمہٗ کاھِنَا۔۳۸۲ لامھدی الاعیسٰی۔۲ح من عرف نفسہٗ فقدعرف ربّہٗ۔۱۶۶ ویترک القلاص فلایسعٰی علیھا۔۸۱ح،۸۲ح،۳۲۱ یضع الحرب۔۹۳،۳۹۵ یکسرالصلیب ۸۶ح احادیث بالمعنی حجراسود کے بہشتی پتھر ہونے کی روایات استعارہ کے رنگ میں ہیں ۹۹ آنحضرت ؐ کی پیٹھ پر چٹائی کے نشان دیکھ کر حضرت عمرؓ کے رونے پر آپؐ اور حضرت عمرؓ کی گفتگو ۳۰۰ آنحضرتؐ کاجنگ کے دوران زخمی ہونے والی انگلی سے خطاب ۲۹۹ مہدی کی نسبت حدیث کے چار اقوال ۱۔سادات میں سے ہونا۔۲۔قریش میں سے ہونا۔۳۔امت میں سے ایک مرد۔۴۔عیسیٰ کاہی مہدی ہونا ۲ح علامات مسیح ومہدی موعودکی نسبت احادیث رمضان میں کسوف و خسوف ہونا ۳۲۹ مہدی کے وقت میں دو مرتبہ کسوف وخسوف کا واقع ہونا ۳۲۹ح ملک میں طاعون کا پھیلنا ۳۲۹ ذوالسنین(دنبالہ دار) ستارہ کا نکلنا ۳۳۰ح مسیح موعود کے ظہور کے وقت دجّال کا مکہ معظمہ کے سوا تمام زمین پر غلبہ ہونا ۸۶ح مسیح موعود کے ظہور کے وقت یاجوج وماجوج کا دنیامیں پھیل جانا ۸۵ح مسیح موعود کے ظہور کے وقت عیسائی اقوام کا غلبہ ہونا ۸۶ح مسیح موعود کے ظہور کے وقت رومی عیسائیوں کی کثرت اور قوت میں ہونا ۸۶ح