پیغام صلح

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 487 of 567

پیغام صلح — Page 487

روحانی خزائن جلد ۲۳ ۴۸۷ یادداشتیں حضرت عیسیٰ کے وقت میں تھے سچائی کے دشمن ہو گئے تب بالمقابل خدا نے میرا نام مسیح رکھ دیا۔ نہ صرف یہ کہ میں اس زمانہ کے لوگوں کو اپنی طرف بلاتا ہوں بلکہ خود زمانہ نے مجھے بلایا ہے۔