پیغام صلح — Page 478
روحانی خزائن جلد ۲۳ یادداشتیں قُلْ يَايُّهَا النَّاسُ إِنِّي رَسُولُ اللهِ إِلَيْكُمْ جَمِيعًا صفحه ۳۲۵۔ الاعراف الجزو نمبر ۹ وَالَّذِينَ يُمَسِّكُوْنَ بِالْكِتُبِ وَأَقَامُوا الصَّلوةَ إِنَّا لَا نُضِيْعُ أَجْرَ الْمُصْلِحِینَ۔ صفحہ ۲۲۸ ۔ اور جو لوگ محکم پکڑتے ہیں کتاب کو اور نماز کو قائم کرتے ہیں اُن کے ہم اجر ضائع نہیں کرتے ۔ (۵۵) آلَستُ بِرَبِّكُمْ قَالُوا بَلَى " صفحہ ۲۲۹۔ روحوں کے قومی جن میں خدا تعالیٰ حق پیدا ہوا ہے بزبان حال گواہی دے رہے ہیں جو وہ خدا کے ہاتھ سے نکلے ہیں۔ پس اگر یہ سوال پیش ہو کہ ہم کس طرح قرآن شریف پر ایمان لاویں کیونکہ دونوں تعلیموں میں تناقض درمیان ہے ۔ اس کا جواب یہ ہے کہ کوئی تناقض نہیں وید کی شرتیوں کی ہزار ہا طور پر تفسیریں کی گئی ہیں۔ اور منجملہ ان کے ایک تفسیر وہ بھی ہے جو قرآن کے مطابق ہے۔ جو شخص خدا سے نہیں ڈرتا وہ ایک حق الا مر کے بارے ایسا مقابلہ سے پیش آتا ہے کہ گویا اس کو موت کی طرف کھینچنا چاہتے ہیں اور وہ اپنی جان بچا رہا ہے۔ يَايُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا إِنْ تَتَّقُوا اللهَ يَجْعَل لَّكُمْ فُرْقَانًا وَيُكَفِّرُ عَنْكُمْ سَيَّاتِكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ وَاللهُ ذُو الْفَضْلِ الْعَظِيمِ " صفحہ ۲۳۹۔ سورۃ الانفال الجز نمبر 9 - إِنْ أَوْلِيَاؤُ ةَ إِلَّا الْمُتَّقُونَ (ترجمہ) اے ایمان والو! اگر تم تقویٰ اختیار کرو۔ تو تم میں اور تمہارے غیر میں خدا ایک فرق رکھ دے گا اور تمہیں پاک کرے گا اور تمہارے گناہ بخش دے گا۔ اور تمہارا خدا صاحب فضل بزرگ ہے۔ یادداشت۔ دین مذہب صرف زبانی قصہ نہیں بلکہ جس طرح سونا اپنی علامتوں ۔ شناخت کیا جاتا ہے ۔ اسی طرح کچی ہدایت کا پا بندا اپنی روشنی سے ظاہر ہو جاتا ہے ۔ خدا ہلاک کرتا ہے اس شخص کو جو دلیل کے ساتھ ہلاک ہو چکا۔اور زندہ رکھتا ہے الاعراف: ۱۵۹ ۳ الاعراف : 1 الاعراف: ۱۷۳ ۴ الانفال : ٣٠ الانفال : ۳۵